Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے میں ناکامی پر سپریم کورٹ نے آسام حکومت پر تنقید کی

سپریم کورٹ آف انڈیا۔ تصویر: آئی این این سپریم کورٹ نے غیر ملکی افراد کو ملک بدر کرنے میں آسام حکومت کی ناکامی پر ناراضگی کا اظہار کیا۔ عدالت کے مطالبہ اور مناسب وقت دینے کے باوجود آسام حکومت، عدالت…

دہلی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر کانگریس کا ترانہ جاری

دہلی اسمبلی انتخاب کے پیش نظر آج کانگریس نے اپنا ترانہ جاری کیا۔ اس ترانے میں ڈھول نگاڑوں کے ساتھ عوام کی پوری امیدیں کانگریس سے وابستہ دکھائی گئی ہیں۔ کانگریس نے اس ’تھیم سانگ‘ میں اپنی گارنٹیوں کا بھی…

یلاپور اور رائچور میں پیش آئے دو سڑک حادثات میں کل 14 افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ، سیاسی اور سماجی لیڈران کا گہرے دکھ کا اظہار

بنگلورو : ‌اتراکنڑا ضلع اور رائچور میں آج پیش آئے دو مختلف سڑک حادثہ میں کل 14 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوگیے ہیں۔ ریاست میں پیش آنے والے ان دونوں حادثات نے پوری ریاست کو غمگین کردیا ہے…

بھٹکل : ٹیمپو چار سواریوں سے ٹکراگئی ، ایک کی موت ، چار زخمی

بھٹکل  :  شہر کے اہم شاہراہ نشاط نرسنگ ہوم کے قریب آج صبح پیش آئے حادثہ میں افراد افراد شدید زخمی ہوگیے اورایک شخص کی موت واقع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح ایک ٹیمپو چار سواریوں سے ٹکراگئی جس…

آن لائن دھوکہ دہی کے ایک کے بعد دوسرے معاملات! 27 لاکھ روپیے ڈوب گیے

منگلورو/ اُڈپی : آن لائن سرمایہ کاری کے دھوکہ دہی میں منگلورو کے ایک رہائشی کو 14.36 لاکھ روپے اور اُڈپی کے ایک رہائشی کو 12.78 لاکھ روپے کا نقصان ہوا۔ منگلورو ساؤتھ پولیس کو دی گئی شکایت میں متاثرہ…

آئی اے ایس افسر لطف اللہ خان عتیق ریٹائرمنٹ کے بعد بھی سدارامیا سے سے رہیں مربوط ، جانیے کیسے؟؟

بنگلورو :وزیر اعلیٰ سدارامیا نے سینئر آئی اے ایس افسر لطف اللہ خان عتیق کو 31 جنوری کو ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد کنٹریکٹ کی بنیاد پر برقرار رکھنے کا انتخاب کیا ہے۔ عتیق 1991 بیچ کے آئی اے ایس…

دہلی فسادات کے ملزم طاہر حسین کی انتخابی مہم کے لئے سپریم کورٹ سے عبوری ضمانت کی اپیل

دہلی اسمبلی انتخابات میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے امیدوار طاہر حسین نے انتخابی مہم کے لیے عبوری ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ طاہر شمال مشرقی دہلی میں 2020 کے…

اتراکھنڈ میں یکساں سول کوڈ کوکابینہ کی منظوری،جلد نفاذ کا اعلان

اترا کھنڈ میں ایک لمبے عرصے سے یکساں سول کوڈ موضوع بحث بنا ہوا ہے۔یو سی سی کا نافذ کرنے کا بارہا دھامی حکومت نے اعلان کیا ہے اور اس کے ذریعہ سے مسلمانوں کو نشانہ سادھنے کی کوشش ہوتی…

حلال سرٹیفکیشن معاملہ پر سپریم کورٹ میں آج ہوئی بحث

سپریم کورٹ میں اتر پردیش حکومت کے حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات پر پابندی کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران سالیسٹر جنرل تیشار مہتا نے عدالت کو بتایا کہ حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات مہنگی ہیں اور عدالت کو یہ معاملہ بھی…