Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

عاجزی و انکساری اور سادگی و استغنا کے پیکر مولانا سید محمد جعفر مسعود حسنی ندوی

سراج الدین ندویچیر مین ملت اکیڈمی ۔بجنور مولانا جعفر مسعودحسنی ندوی ؒ سے ہمارا دیرینہ تعلق رہا ہے۔4؍ نومبرسن 2023کو ہمارے تعلیمی ادارہ جامعۃ الفیصل تاج پورمیں عالمی رابطہ ادب اسلامی کے زیر اہتمام حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی…

بس نالے میں لڑھک گئی، کئی طلبہ زخمی ، بڑا حادثہ ٹلا

بیلٹانگڈی: دھرمستھلا سے کادیرودیوارا ہوتے ہوئے الندڈکا جانے والی ایک سرکاری بس حادثہ کا شکار ہونے سے اس میں سوار کئی طلبہ زخمی ہوگیے ۔ حادثہ منگل کی شام اس وقت پیش آیا جب بس اُجیرے اور منڈاجے سے ہوتے…

الکوثر گرلز کالج کی سالانہ تقریبات  ،  ہوم سائنس کی طالبات کی شاندار پیشکش “گانوی تھالی”

بھٹکل : 25 جنوری کو بروز ہفتہ الکوثر گرلز کالج میں سالانہ تقریب کے موقع پر ہوم سائنس کی طالبات نے “گانوی تھالی” کے عنوان سے بھٹکل کے روایتی کھانوں کی تیاری اور ان کی پیشکش کا شاندار مظاہرہ کیا۔…

وقف ترمیمی بل پر جے پی سی کا رویہ جمہوری اقدار کی پامالی، مسلم پرسنل لابورڈ کا ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اور مسلمانوں کی تمام دینی و ملی جماعتوں نےاتراکھنڈ میں یونیفارم سول کے نفاذ کوانتہائی افسوسناک اور ملک کے لئے بد بختانہ قرار دیا ہے۔ مسلم قائدین نے کہا کہ جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی کے…

بابری مسجد شہادت کی ملزمہ کو ملک کا دوسرا سب سے بڑا پدم بھوشن اعزاز

بابری مسجد شہادت کے کلیدی ملزمین میں شامل سادھوی رتھمبرا کو جو اس معاملے میں جیل بھی جا چکی ہیں، کو  ان کی ’’سماجی خدمات‘‘ کیلئے امسال پدم بھوشن ایوارڈ کیلئے منتخب کئے جانے پر مودی حکومت کو تنقیدوں  کا…

یکساں سول کوڈ قانون کو عدالت میں کیاجائے گا چیلنج

اتراکھنڈ میں پیر سے یکساں سول کوڈ نافذ کر دیا گیا ہے۔ مسلمانوں کی جانب سے اس قانون کی سخت مخالفت کی گئی ہے۔ جمعیۃ علما ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے جہاں اس قانون کو سراسرامتیازاورتعصب پرمبنی قرار…

ایم ائی ایم امیدوار طاہر حسین کو سپریم کورٹ نے انتخابی مہم کے لئے دی پیرول

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جیل کے اوقات کے مطابق طاہر حسین کو دن میں 12 گھنٹے کے لیے کسٹڈی پیرول کی منظوری دے دی۔ یہ حراستی پیرول 29 جنوری سے 3 فروری تک دی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے عام…

دہلی کی ایک عدالت کا وکیل کی شکایت پررعنا ایوب کے خلاف شکایت درج کرنے کا حکم

دہلی کی ایک عدالت نے ہندو توا گروپس سے متعلقہ ایک وکیل کی شکایت پر صحافی رعنا ایوب کے خلاف ایف آئی آردرج کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔صحافی نے اپنی شکایت میں یہ الزام عائد کیا تھا کہ ’’سوشل…

وقف ترمیمی بل : اپوزیشن کی تمام تجاویز مسترد ، این ڈی اے کی ۱۴ تجاویز منظور

نئی دہلی: وقف (ترمیمی) بل 2024 کی جانچ کررہی جوائنٹ پارلیامانی کمیٹی (جے پی سی) نے اپوزیشن کے ارکان پارلیامنٹ کی تجویز کردہ 44 ترامیم کو مسترد کر دیا ہے اور این ڈی اےخیمہ کی  14  تجاویز کو قبول کر لیا ہے۔ انڈین…

بھٹکل کے محمد زید راجہ نے ریاستی سطح کے کراٹے مقابلے میں پہلا مقام حاصل کیا

بھٹکل: بھٹکل اور پورے اترکنڑا کے لیے یہ ایک خوش آئند خبر ہے کہ بھٹکل سے تعلق رکھنے والے محمد زیدابن محمد محسن راجہ نے بنگلورو میں ریاستی سطح کے کراٹے مقابلے میں اول مقام حاصل کیا ہے۔ محمد زید…