Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

مہاراشٹرا : 70سے زائد مساجد پر ایف ائی آر ! ، جانیے کیا ہے پورا معاملہ

مہاراشٹر کے ممبئی واقع مان خرد گوونڈی کی 72 مساجد کے خلاف پولیس میں ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔ یہ ایف آئی آر بی جے پی لیڈر اور سابق رکن پارلیمنٹ کریٹ سومیّا کی شکایت پر درج ہوئی…

وقف قانون کے خلاف مسلم پرسنل لا بورڈ نے کھٹکھٹایا سپریم کورٹ کا دروازہ

پارلیمنٹ سے منظور شدہ وقف قانون پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی عرضی کل رات عدالت عظمی میں داخل کردی گئی۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے پریس کو بتایا…

وقف بل کے خلاف احتجاجا کالی پٹی باندھنے والے مسلمانوں پر مقدمہ ، ، ۲ لاکھ کے بانڈ جمع کرنے کا فرمان بھی جاری

  یو پی پولیس نے مظفرنگر میں ان سیکڑوں مسلمانوں کے خلاف ’’امن میں خلل ڈالنے‘‘ کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے، جنہوں نے جمعہ اور عید کی نماز کے دوران وقف ترمیمی بل کی مخالفت میں سیاہ…

وقف کے بعد اب کیا یکساں سول کوڈ کی باری ، کرناٹک ہائی کورٹ کا مسلم پرسنل لاپر تبصرہ ،

بنگلورو: کرناٹک ہائی کورٹ نے یکساں سول کوڈ (Uniform Civil Code – UCC) کو لاگو کرنے پر زور دیا ہے۔ عدالت نے ریاستی اور مرکزی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ آئین کے آرٹیکل 44 کے تحت قانون بنائیں۔ ہائی…

جھارکھنڈ میں نافذ نہیں ہوگا وقف ترمیمی قانون ، وزیرصحت کا اعلان

مرکزی حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ میں منظور کیے گئے وقف (ترمیمی) بل 2025 کے خلاف جھارکھنڈ میں سیاسی مخالفت زور پکڑ گئی ہے۔ ریاست کے وزیر صحت اور کانگریس کے سینئر رہنما ڈاکٹر عرفان انصاری نے دو ٹوک الفاظ…

2008 مالیگاوں بم دھماکہ کیس : جج کا تبادلہ ، ، متاثرین نے اسے انصاف کی روح کے خلاف قراردیا

ممبئی: مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ کیس کی سماعت کر رہے خصوصی این آئی اے جج اے کے لاہوٹی کا تبادلہ اچانک ناسیك کر دیا گیا ہے، جس پر متاثرین نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ متاثرین کے وکیل شاہد…

اسرائیلی جارحیت کا نیا پہلو: غزہ میں پینے کے پانی کی شدید قلت

(فکروخبر/ذرائع)غزہ میونسپلٹی نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی افواج کی کارروائیوں کے نتیجے میں پانی کی مرکزی سپلائی لائن بند ہونے سے غزہ میں شدید آبی بحران پیدا ہو چکا ہے۔ میونسپلٹی کے مطابق اسرائیل کی جانب سے ’میکروٹ‘ سپلائی…

گلوبل وارمنگ کی زد میں آکر ڈوبنے والا پہلا ملک کونسا ہوسکتا ہے ؟ جانیے یہاں !

(فکروخبر/ذرائع)بحرالکاہل میں واقع جزیرہ نما ملک تووالو عالمی درجہ حرارت میں خطرناک اضافے اور گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلنے کے باعث سمندر میں مکمل طور پر ڈوبنے کے خطرے سے دوچار ہے۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اگر عالمی درجہ…