Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

کرناٹک :  سدارامیا ’’ تغلق دربار‘‘ چلارہے ہیں: سرکاری ٹینڈرز میں مسلمانوں کے لیے 4 فیصد ریزرویشن پر بی جے پی کی جم کر تنقید

بنگلورو: کرناٹک بی جے پی نے کانگریس کی قیادت والی حکومت کے سرکاری ٹینڈرز میں مسلمانوں کے لیے 4 فیصد ریزرویشن متعارف کرانے کے فیصلے کی سخت مخالفت کی ہے، چیف منسٹر سدارامیا پر ‘تغلق دربار’ چلانے اور اسمبلی میں…

دہلی سے تمام مسلم حکمرانوں سے منسلک یادگاریں ہٹادی جائیں : ہندوتوادی تنظیموں کا مطالبہ

وِشوا ہندو پریشد (وی ایچ پی) کی جانب سے دہلی میں مسلم حکمرانوں سے منسلک قبروں، مقبروں اور یادگاروں کو ہٹانے کاشرانگیز مطالبہ کرنے کے بعد ایک نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ دائیں بازو کی انتہا پسند ہندو تنظیم…

موموز بنانی والی فیکٹری کی فریج سے کتے کا سر برآمد!

موہالی: پنجاب کے موہالی سے ایسی خبر سامنے آئی ہے جسے سن کر ہی گھن آجائے۔ وہاں موموز اور نوڈلز بنانے والی فیکٹری میں کھانے پینے کے سامان میں گتے کے گوشت کی ملاوٹ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ فیکٹری میں…

جموں کشمیر میں ۱۲ سے زائد مقامات پر این ائی اے کے چھاپے

جموں: قومی تحقیقاتی ایجنسی (NIA) نے جموں کے مختلف علاقوں میں 12 سے زائد مقامات پر چھاپے مارے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ کارروائیاں پاکستان سے ہندوستان میں عسکریت پسندوں کی دراندازی اور حالیہ سیکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں…

ووٹر آئی ڈی کو ادھار سے جوڑنے کے فیصلہ پر اپوزیشن جماعتوں کا اعتراض

کانگریس اور دیگر اپوزیشن پارٹیاں ووٹر لسٹ میں خامی اور نقلی ووٹر شناختی کارڈ معاملہ پر الیکشن کمیشن کو لگاتار ہدف تنقید بنا رہی ہیں۔ اس درمیان الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا ہے کہ ووٹ شناختی کارڈ کو آدھار…

انڈین ریلوے نے ساحلی اضلاع کی مزید دو ٹرینوں کو ایل ایچ بی کوچز میں بدلنے کا کیا اعلان

منگلورو : مسافروں کے آرام کا خیال رکھتے انڈین ریلوے نے اعلان کیا ہے کہ بنگلورو کو ساحلی اضلاع دکشن کنڑ، اڈپی اور اترا کنڑ سے جوڑنے والی دو ٹرینوں کو جدید LHB (Linke Hofmann Buschaches) کے ساتھ اپ گریڈ…

منگلور سے نکلنے والی وندے بھارت ایکسپریس اب مڈگاؤں کے بجائے ممبئی تک دوڑے گی

اُڈپی : منگلورو-مڈگاؤں وندے بھارت ایکسپریس کی منسوخی کی قیاس آرائیوں کے درمیان، اس سروس کو بند کرنے کے بجائے ممبئی تک بڑھانے کی درخواست کی گئی ہے۔ مرکزی وزیر ریلوے اشونی وشنونے افسران کو ہدایت دی کہ وہ اس…