Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

’ٹرک پر نماز‘ کی گمراہ کن خبر نشر کرنے پر ریگولیٹر نے زی نیوز پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا

نیوز براڈکاسٹنگ اینڈ ڈجیٹل اسٹینڈرڈز اتھارٹی (این بی ڈی ایس اے) نے غیر تصدیق شدہ ویڈیو نشر کرنے پر زی نیوز پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ نیوز چینل نے غیر تصدیق شدہ دعوؤں کی بنیاد پر…

فرنویس سرکار نے مسلمانوں کا ۵؍ فیصد کوٹہ بے اثرکردیا

مہاراشٹر میں کانگریس /این سی پی کے دورِ اقتدار میں ۲۰۱۴ء میں پسماندہ مسلمانوں کوتعلیم میں ۵؍ فیصد ریزرویشن (اسپیشل پسماندہ جماعت۔ ایس بی سی) دینے کا جو آرڈیننس جاری کیا گیاتھا،  اسے بی جے پی کی قیادت والی مہا…

ٹرمپ کا غزہ بورڈ آف پیس کے اراکین ممالک کے ساتھ آج پہلا اجلاس

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جمعرات کو بورڈ آف پیس میں شمولیت اختیار کرنے والے اور اس سے ابھی تک دوری بنانے والے دو درجن سے زائد ممالک کے نمائندوں کے ساتھ اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ آج بورڈ آف…

بھٹکل: سہ ماہی جائزہ اجلاس میں عوامی سہولیات سرفہرست ، ترقیاتی فنڈز مارچ تک خرچ نہ کرنے پر افسران ہوں گے ذمہ دار : وزیر منکال وئیدیا

بھٹکل(فکروخبرنیوز) تعلقہ پنچایت ہال میں منعقدہ کرناٹک ڈیولپمنٹ پروگرام (KDP) کے سہ ماہی اجلاس میں عوامی بنیادی سہولیات اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت اُترکنڑا ضلع کے انچارج وزیر منکال وئیدیا نے کی، جنہوں…

بھٹکل: اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول 1981-82 بیچ کا ری یونین پروگرام

بھٹکل: اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے 1981-82 بیچ کے طلبہ کا ری یونین پروگرام 15 فروری کو جالی کے کوکوس ریسٹورنٹ میں منعقد ہوا۔ اس یادگار تقریب میں بیچ کے تقریباً 30 طلبہ کے علاوہ دیگر پانچ سابق طلبہ…

بھٹکل میں مطالعہ بیداری مہم کا انعامی پروگرام، ننھے قارئین کی شاندار حوصلہ افزائی

بھٹکل(فکروخبرنیوز/موصولہ نیوز) موجودہ دور میں جب بچوں کی دلچسپی کتابوں سے کم ہوتی دکھائی دیتی ہے، ایسے میں ادارہ ادبِ اطفال بھٹکل کے شعبۂ کتب خانہ کی مطالعہ بیداری مہم ایک خوش آئند قدم ثابت ہوئی۔ سال 1447ھ/2026ء کے تحت…

کرناٹک میں اسکولوں کی حاضری کے لیے فیس ریکگنیشن لازمی

بنگلورو: کرناٹک حکومت نے اب اسکولی بچوں کی حاضری کے لیے چہرے کی شناخت (  face recognition)کو لازمی قرار دیا ہے۔ حاضری AI پر مبنی طالب علم کے چہرے کی حاضری کی نگرانی کے نظام کے ذریعے ریکارڈ کی جائے…

سعودی عرب ,متحدہ عرب امارات میں آج سےرمضان المبارک کا آغاز

ریاض: مملکتِ سعودی عرب نے رمضان المبارک 1447 ہجری کے چاند کی رویت کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ رمضان المبارک کا آغاز آج شام سے ہوگااعلان کے فوراً بعد مملکت بھر کی مساجد میں نمازِ تراویح کی تیاریوں کا…