بی جے پی لیڈر کی شکایت کے بعد اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر کی گرفتاری ، پروفیسر کے دفاع میں 1000 سے زائد اسکالر سامنے آئے ، کہا ۔۔۔۔۔۔ ایک اچھا شہری اور سچا محب وطن

اشوکا یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر اور شعبۂ سیاسیات کے سربراہ علی خان محمودآباد کی گرفتاری کے بعد ملک اور بیرونِ ملک سے 1000 سے زائد ممتاز اسکالرز، مورخین اور دانشوروں نے ان کے حق میں آواز بلند کی ہے۔…









