Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

بنگلور میں شدید بارش کے بعد اپوزیشن نے حکومت کو لیا آڑے ہاتھوں

بنگلور(فکروخبرنیوز) ریاستی دارالحکومت بنگلور میں اتوار کی شب ہوئی شدید بارش نے شہر کے ناقص شہری انتظامات کو بے نقاب کر دیا۔ اس کا طرح کا الزام اپوزیشن لیڈر آر اشوک نے لگاتے ہوئے ریاستی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا…

بنگلورو سے ٹمکور تک 59.5 کلومیٹر طویل بین الاضلاع میٹرو کی تیاری، فزیبلٹی رپورٹ پیش، منصوبے پر سیاسی گرما گرمی

بنگلور(فکروخبرنیوز) بنگلور سے ٹمکور تک پہلی بین الاضلاع میٹرو لائن کے منصوبے نے اہم پیش رفت کی ہے، جب بنگلور میٹرو ریل کارپوریشن لمیٹڈ (بی ایم آر سی ایل) نے اس کی فزیبلٹی رپورٹ ریاستی حکومت کو پیش کر دی۔…

کرنل صوفیہ پر تبصرہ : سپریم کورٹ نے بی جے پی ایم ایل اے کے خلاف ایس ائی ٹی کی تشکیل کو دی منظوری

سپریم کورٹ نے مدھیہ پردیش کے کابینی وزیر وجئے شاہ کو کرنل صوفیہ قریشی پر متنازعہ بیان کو لے کر ایک بار پھر پھٹکار لگائی ہے۔ ساتھ ہی عدالت نے اس معاملے میں ایس آئی ٹی کی تشکیل کو بھی…

آپریشن سندور پر تنقیدی پوسٹ کے بعد پروفیسر علی خان محمودآباد کی گرفتاری، اظہارِ رائے کی آزادی پر حملہ قرار

سپریم کورٹ نے پیر کو اشوکا یونیورسٹی کے اسوسی ایٹ پروفیسر علی خان محمودآباد کی درخواست پر جلد سماعت کیلئے رضامندی ظاہر کی، جنہیں ایک روز قبل آپریشن سندور پر پریس بریفنگز سے متعلق اپنے تبصروں کے باعث گرفتار کیا…

سنبھل جامع مسجد سروے معاملہ : مسلم فریق کو الہ باد ہائی کورٹ سے جھٹکا

سنبھل جامع مسجد کے سروے سے متعلق معاملے میں الٰہ آباد ہائی کورٹ نے آج مسلم فریق کو شدید جھٹکا دیا۔ عدالت نے مسلم فریق کے ذریعہ داخل سول رویزن پٹیشن کی عرضی کو خارج کر دیا۔ ہائی کورٹ کے…

آپریشن سندور : راہل گاندھی نے ایک بار پھر ایس جے شنکر کوبنایا نشانہ

پاکستان کو ‘آپریشن سندور’ کی جانکاری پہلے سے ہی دیے جانے پر راہل گاندھی لگاتار سوال اٹھا رہے ہیں، اور آج بھی انھوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعہ حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کیا ہے۔ انھوں نے کہا…

پروفیسر علی خان کی گرفتاری پر بی جے پی شدید تنقیدوں کی زد میں

پہلگام دہشت گردانہ حملہ اور ’آپریشن سندور‘ کے بعد اب ان لوگوں کے خلاف بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں میں کارروائی ہو رہی ہے، جنہوں نے حکومت سے سوال کیا۔ اس فہرست میں پروفیسر علی خان محمود آباد…

پانی کی بوتل پر ’ایک روپے‘ کا جی ایس ٹی لیناریسٹورنٹ کو پڑا مہنگا

بھوپال کے ’کنزیومر فورم‘ نے ایک معاملے پر فیصلہ سناتے ہوئے شہر کے ایک ریسٹورنٹ کو ۸۰۰۰؍ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ معاملہ سال ۲۰۲۱ء کا ہے، جب ایشوریہ نامی شخص نے اپنے دوستوں کے ساتھ…

مہاراشٹرا : فیکٹری میں آتشزدگی ،حاجی عثمان کا پوراخاندان جاں بحق

سولاپور: مہاراشٹر کے سولاپور ضلع میں اتوار کی تولیہ بنانے والی ایک فیکٹری میں خوفناک آگ لگ گئی۔ یہ فیکٹری شہر کے عقل کوٹ روڈ ایم آئی ڈی سی میں واقع ہے۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے 15 گھنٹے بعد…

بی جے پی لیڈر کی شکایت کے بعد اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر کی گرفتاری ، پروفیسر کے دفاع میں 1000 سے زائد اسکالر سامنے آئے ، کہا ۔۔۔۔۔۔ ایک اچھا شہری اور سچا محب وطن

اشوکا یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر اور شعبۂ سیاسیات کے سربراہ علی خان محمودآباد کی گرفتاری کے بعد ملک اور بیرونِ ملک سے 1000 سے زائد ممتاز اسکالرز، مورخین اور دانشوروں نے ان کے حق میں آواز بلند کی ہے۔…