Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

دو ماہ کے اندر نوئیڈا انٹرنیشنل ایرپورٹ پر  پروازیں ہوجائیں گی شروع

اتر پردیش کے جیور میں قائم نوئیڈا انٹرنیشنل ایرپورٹ  سے کمرشل پروازوں کے آغاز سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے 28 مارچ کو اس ایئرپورٹ کا باضابطہ افتتاح کیا، جس کے بعد اب…

مسلم طالب علم کو دہشت گرد کہنے پر بنگلورو پیس یونیورسٹی کے پروفیسر معطل

بنگلورو (فکر و خبر نیوز): بنگلورو کی معروف تعلیمی درسگاہ پیس یونیورسٹی کے ایک پروفیسر کو کلاس روم کے دوران ایک مسلم طالب علم کے ساتھ مبینہ طور پر فرقہ وارانہ اور نامناسب رویہ اختیار کرنے کے الزام میں معطل…

بھٹکل انجمن کے پروفیسر وسیم احمد حلوے گر کو پی ایچ ڈی کی ڈگری سے نوازا گیا

بھٹکل (فکر و خبر نیوز) بھٹکل کے معروف تعلیمی ادارے انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ (AITM) کے شعبہ الیکٹرانکس اینڈ کمیونیکیشن انجینئرنگ کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر وسیم احمد حلوے گر کو سرینواس یونیورسٹی، منگلورو کی جانب سے پی…

بھٹکل کے انظر حسین کو عالمی سطح پر ACCA میں ملا دسواں مقام ، نوجوانوں کے لیے حوصلہ افزا مثال

بھٹکل (فکر و خبر نیوز) بھٹکل کے باصلاحیت نوجوان انظر حسین سوکور نے عالمی سطح پر اپنی قابلیت کا لوہا منواتے ہوئے ACCA (ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس) امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے عالمی سطح…

بھٹکل واطراف میں  فطرہ کی تقسیم

(ایک لاکھ کلوسے زائد فطرہ کی اجتماعی تقسیم) بھٹکل (فکروخبرنیوز) امسال الحمدللہ مرکزی فطرہ کمیٹی بھٹکل کے زیر ِاہتمام کنداپور،شیرورسے بشمول بھٹکل ،ہوناور وشراوتی بیلٹ اور کمٹہ و انکولہ تک دو ہزارایک سو چوالیس (2144) خاندانوں میں تقریباً ایک لاکھ…

شدید گرمی کے بعد بھٹکل میں موسم کا رخ تبدیل، ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش کے آثار

بھٹکل: گزشتہ تقریباً ہفتہ دس دن سے جاری شدید گرمی اور حبس کے بعد بھٹکل میں سنیچر کی رات موسم نے اچانک کروٹ لے لی، جس سے عوام نے قدرے راحت کی سانس لی۔رات تقریباً ساڑھے نو بجے کے بعد…

بھٹکل : عید گاہ کے قریب بندرروڈ پر نصب جھنڈا ہٹائے جانے کے بعد کچھ دیر کے لیے کشیدگی

بھٹکل (فکر و خبر نیوز) عید گاہ کے قریب بندرروڈ پر نصب سبز جھنڈا ہٹائے جانے کے بعد کچھ دیر کے لیے کشیدگی دیکھنے کو ملی.تفصیلات کے مطابق شہر کی عید گاہ کے قریب بندرروڈ پر ایک جھنڈا لگایا گیا…

جنوبی لبنان میں اسرائیل نے صحافیوں کی گاڑی کو بنایا نشانہ ، تین صحافی جاں بحق

جنوبی لبنان میں جاری کشیدگی کے دوران ایک اسرائیلی فضائی حملے میں تین صحافی جاں بحق ہو گئے، جب ان کی گاڑی کو شہر جزین کے قریب نشانہ بنایا گیا۔ اس واقعے نے جنگی علاقوں میں صحافیوں کی سلامتی پر…

بھٹکل کے سب انسپکٹر نوین ایس نائک کو چیف منسٹر گولڈ میڈل 2025 سے نوازنے کا اعلان

بھٹکل: بھٹکل ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں خدمات انجام دینے والے سب انسپکٹر نوین ایس نائک کو سال 2025 کے باوقار چیف منسٹر گولڈ میڈل کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ یہ اعزاز انہیں جرائم کے خلاف مؤثر کارروائی اور مثالی…

انجن فیل ہونے کے بعد دہلی میں انڈیگو طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہفتہ کی صبح اس وقت ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی جب IndiGo کی پرواز 6E-579 نے فضاء میں تکنیکی خرابی کے بعد مکمل ایمرجنسی کا اعلان کر دیا۔ وشاکھاپٹنم سے دہلی آنے والے Boeing 737-800…