جماعت المسلمین بھٹکل کی تین سالہ میعاد کے لیے نئے عہدیداران کا انتخاب ، شاہ بندری محمد شفیع پٹیل صدر اور جناب محی الدین رکن الدین جنرل سکریٹری منتخب

بھٹکل(فکروخبرنیوز)جماعت المسلمین بھٹکل کی تین سالہ میعاد کے لیے نئے عہدیداران کا انتخاب آج بعد عصر عمل میں آیا۔ انتخابی عمل کے بعد اعلان کردہ نئی کمیٹی میں جناب شاہ بندری محمد شفیع پٹیل (شفیع ماسٹر) کو صدر منتخب کیا…









