ایک شمع رہ گئی تھی سو وہ بھی خموش ہے (قاری امیر حسن صاحب)

حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی(سجادہ نشیں خانقاہ رحمانیہ٬مالیگاؤں) ۲۵؍ فروری سنیچر کے دن برادرم مفتی محمد حسنین محفوظ نعمانی مد ظلہ کافون آیا سلام و دریافت خیریت کے بعد انہوں نے پوچھا حضرت قاری امیر حسن صاحب کے بارے…









