Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

محض بنگالی بولنے پر بنگلہ دیشی ٹھہرانے کا تصورغلط

بنگالی بولنے والے مسلمانوں کو حراست میں لے کر انہیں زور زبردستی بنگلہ دیش میں دھکیلنے کے واقعات کے خلاف سول سوسائٹی کی تنظیموں کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ  نےزبان کی بنیاد پر لوگوں کو بنگلہ دیشی…

ہندوستان نے درجنوں روہنگیا مسلم پناہ گزینوں کو جبراً ملک بدر کیا:ہیومن رائٹس واچ

ہیومن رائٹس واچ نے جمعرات کو کہا کہ مئی ۲۰۲۵ءسے ہندوستانی حکام نے درجنوں روہنگیا پناہ گزینوں کو بغیر کسی حقوقی تحفظ کے بنگلہ دیش اور میانمار بھیج دیا ہے۔ اس نے کہا کہ حکام نے سیکڑوں مزید افراد کو…

"مسلم شہری کے خلاف کھولی گئی ہسٹری شیٹ کالعدم، ہائی کورٹ نے پولیس کے اختیار پر لگائی لگام”

الہ آباد ہائی کورٹ نے ایک مسلمان شخص کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ دیا ہے کہ پولیس صوابدیدی طور پر ہسٹ شیٹس ( جرائم کے رجسٹر) نہیں کھول سکتی۔ عدالت نے زور دے کر کہا کہ اس کے…

تلپاڈی حادثہ : کے ایس آر ٹی سی نے بریک فیل کی خبروں کو مسترد کیا، ڈرائیور کی لاپرواہی کو ٹھہرایا ذمہ دار

منگلورو، 30 اگست (فکروخبر نیوز) کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (KSRTC) نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرناٹک-کیرالہ سرحد پر نیشنل ہائی وے 66 پر تلپاڈی کے قریب پیش آنے والا حادثہ بس ڈرائیور کی لاپرواہی کی وجہ…

بھٹکل : نوجوان عالمِ دین مولانا ہدایت اللہ ندوی اپنے مالکِ حقیقی سے جاملے

بھٹکل (فکروخبرنیوز) شہر کے نوجوان عالمِ دین مولانا ہدایت اللہ ندوی طویل علالت کے بعد آج اپنے خالقِ حقیقی سے جاملے۔ موصوف کئی مہینوں سے علیل چل رہے تھے اور ان کا مستقل علاج چل رہا تھا۔ گزشتہ پانچ روز…

ماں پر ظلم ، باپ کی بے رخی اور ہیومن گور گیم کا جنون : بچہ قاتل ہونے کے قریب تھا؟؟

مفتی اشفاق قاضی بانی و ڈائریکٹر فیملی فرسٹ گائیڈنس سینٹر (جامع مسجد بمبئی) فیملی فرسٹ گائیڈنس سینٹر میں مختلف شعبے ہیں- 1۔ایک شعبہ Marital Counselling ہے، یعنی خانگی یا ازدواجی مشاورت، جس میں شادی سے پہلے تربیت، شادی کے بعد…

نفرت کا زہر : نام پوچھ کر مسلم نوجوانوں کے ساتھ مارپیٹ ، مذہبی نعرے لگانے کو کیا گیا مجبور، ایک کی حالت تشویشناک

نئی دہلی/ہاپوڑ، 28 اگست 2025: اتر پردیش کے ضلع ہاپوڑ کے گاؤں پارتاپور میں منگل 26 اگست کی شام تین مسلم نوجوانوں—عامر (28)، وسیم (28) اور رضوان (24)—پر مبینہ طور پر لاٹھیوں اور لوہے کی سلاخوں سے حملہ کیا گیا۔…

آسام : بے دخلی مہم کے بعد اب بین مذاہب ذمین لین دین پر متنازعہ فرمان

آسام کی ہمنتا بسوا سرما حکومت کے ذریعہ مسلمانوں کی بے دخلی مہم کے دوران اب ایک اور متنازعہ حکم جاری کیاگیا ہے ۔حکومت کے نئے فرمان کے مطابق  بین مذاہب زمین کے لین دین پر اب تحقیقات کی جائے…