Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

کرناٹک میں پل کی افتتاحی تقریب پر تنازع : وزیراعلیٰ سدارامیا اور مرکزی وزیر نتن گڈکری آمنے سامنے

شیوموگا : کرناٹک کے ضلع شیوموگا میں نیشنل ہائی وے کے تحت بننے والے انفراسٹرکچر منصوبے کی افتتاحی تقریب ایک سیاسی تنازعے کا سبب بن گئی ہے۔ وزیراعلیٰ سدارامیا نے مرکزی وزیر برائے سڑک و ٹرانسپورٹ نتن گڈکری کو خط…

غازی آباد:جوس میں پیشاب ملانے کے الزام میں دو مسلم نوجوان گرفتار،بجرنگ دل کی شکایت پر کارروائی

ساون شروع ہوتے ہی کانوڑیوں کی آمد و رفت شروع ہو جاتی ہے،ہر طرف بھگوا لباس میں ملبوس کاندھوں پر مخصوص لوٹے  میں گنگا جل لے کر رواں دواں نظر آتے ہیں۔مگر اسی ساون کے ساتھ مسلم دکاندار اور ریہڑی…

بہار میں الیکشن کمیشن کی’’ دروغ گوئی‘‘ کی قلعی کھل گئی

 اتوار کو پٹنہ میں ’مہا گٹھ بندھن کی جانب سے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے ووٹر لسٹ کی متنازع ’’خصوصی جامع نظر ثانی  مہم‘‘ کے   حوالے سے الیکشن کمیشن کی…

وزیر اعظم اور آر ایس ایس پر کارٹون معاملہ: ’’گستاخی ہو سکتی ہے، جرم نہیں: سپریم کورٹ میں وکیل ورندا گروور کا مؤقف

نئی دہلی، 14 جولائی 2025:سپریم کورٹ نے پیر کو ایک حساس مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ملک میں آزادیٔ اظہارِ رائے کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ تبصرہ اُس وقت سامنے آیا جب عدالت کارٹونسٹ…

موبائل اسکرین بن گئی ہے بچوں کی خاموش دشمن, والدین کو ہوش میں آنے کی ضرورت: رپورٹ

ہندوستان کے ۵؍ شہروں میں  ہونے  والے ایک سروے میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ ۲؍ سے ۵؍ سال کے بچوں   میں موبائل کا استعمال ماہرین کی تجویز کردہ حد سے کہیں زیادہ ہے جو اُن کی نشو نما…

سیمی پر پابندی کو چلینج کرنے والی عرضی پرسماعت سے سپریم کورٹ کا انکار

 سپریم کورٹ نے پیر کو عدالتی ٹریبونل کے حکم کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے انکار کر دیا۔ اس درخواست میں اسٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا (سیمی) پر لگائی گئی پابندی میں 5 سال کے لیے توسیع…

ہریانہ کے نوح میں انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس سروس معطل، برج منڈل یاترا کو لے کر تمام اسکول بھی بند

ہریانہ کے نوح ضلع میں برج منڈل یاترا کے پیش نظر انٹرنیٹ اور بلک ایس ایم ایس خدمات کو معطل کر دیا گیا ہے۔ انٹرنیٹ خدمات 13 جولائی کی رات 9 بجے سے 14 جولائی کی رات 9 بجے تک…

“مسلم اکثریتی علاقوں سے دور رہیں”بی جے پی رہنما سوبھیندو ادھیکاری کا نفرت انگیز بیان

بہار میں اسمبلی انتخابات کی گہما گہمی ہے اس کے بعد مغربی بنگال میں الیکشن ہونے والا ہے اس سے قبل بی جے پی کے سینئر رہنما فرقہ وارانہ بیان بازی سے ہندو مسلم منافرت کا بازار گرم کرنا شروع…