پروفیسر محمود آباد معاملہ : سپریم کورٹ کی ایس ائی ٹی کو پھٹکار

ہندوستانی فوج نے پہلگام دہشت گردانہ حملہ کے بعد پاکستان اور پاکستان مقبوضہ کشمیر میں موجود دہشت گردوں کے خلاف ’آپریشن سندور‘ چلایا تھا۔ اس آپریشن سے متعلق اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر محمد عامر احمد عرف علی خان محمود آباد…








