Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

بھٹکل: جدید سہولیات سے آراستہ مچھلی مارکیٹ یکم ستمبر سے شروع

بھٹکل: بھٹکل ٹاؤن میونسپل کونسل کے انچارج صدر محی الدین الطاف کھروری نے اعلان کیا ہے کہ ہاسپٹل روڈ پر تعمیر کردہ نئی ہائی ٹیک مچھلی بازار کو یکم ستمبر سے عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔ اس مچھلی…

دھرماستھلا لاپتہ افراد کیس: حساس مقام پر شواہد مٹانے کے سنگین الزامات

ایڈوکیٹ منجوناتھ این کا دعویٰ ، اننیا بھٹ کیس میں اہم جنگلاتی مقام پر تازہ مٹی اور کچرا پھینک کر تحقیقات کو متاثر کرنے کی کوشش، ایس آئی ٹی سے شفاف انکشافات کی اپیلبنگلورو: دھرماستھلا میں لاپتہ افراد کے معاملے…

ایسی ہنسی سے کون نہ ڈر جائے؟… اپوروانند

اپوروانند ہم ہندوستان کے کئی علاقوں میں پولیس اور ہندوتوا بھیڑ کو ایک ہی طرح سے کام کرتے دیکھ چکے ہیں۔ خصوصاً مسلمانوں اور عیسائیوں کے معاملے میں۔ لیکن جب عدالت بھی ہندوتوادی حب الوطنوں کی طرح دلیل پیش کرنے…

65 لاکھ ووٹ حذف، سابق چیف الیکشن کمیشن او پی راؤت کی تنقید

الیکشن کمیشن پر بی جےپی کےساتھ  ملی بھگت کے الزامات کے بیچ بہار میں ووٹر لسٹ نظرثانی پر اٹھنے والے  سوالات کی سابق چیف الیکشن کمشنر او پی راوت نے بھی تائید کی ہے۔  انہوں نے انتقال ا ور نقل…

غزہ پر اسرائیلی قبضے کی تیاری پوری انسانیت پر حملہ ہے : جے رام رمیش

 غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ علاقہ میں اسرائیل کا شکنجہ سخت ہوتا ہوا ہی دکھائی دے رہا ہے۔ عالمی سطح پر کئی معزز شخصیات نے غزہ میں اسرائیلی کارروائی کی سخت الفاظ میں…

کہاں ہیں سابق نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ ، کپل سبل نے وزیرداخلہ سے مانگا جواب

نئی دہلی: نائب صدر کے عہدے سے اچانک استعفیٰ دینے کے بعد جگدیپ دھنکر عوامی تقریبات میں نظر نہیں آئے ہیں۔ اس کے بعد سے ان کا کوئی سراغ نہیں ملا اور نہ ہی ان کا کوئی بیان سامنے آیا ہے۔…

آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے 5 جنگی طیارے تباہ ہوئے :  فضائیہ سربراہ  امرپریت سنگھ کا انکشاف

جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملہ کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات انتہائی کشیدہ ہو گئے تھے۔ اس حملہ کے بعد دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ہندوستانی فوج نے ’آپریشن سندور‘ کو انجام…

مبینہ انتخابی دھاندلی کی جانچ محکمۂ قانون کرے گا، سدارمیا کا اعلان

میسورو(فکروخبرنیوز) وزیراعلیٰ سدارمیا نے اعلان کیا ہے کہ لوک سبھا انتخابات میں مبینہ ووٹ فراڈ کے الزامات کی جانچ محکمۂ قانون کرے گا اور ایڈوکیٹ جنرل کی سفارشات کی روشنی میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔ میسورو ایئرپورٹ پر میڈیا…