سیکولرزم کے نام پر مسلمانوں نے اپنے مذہبی تشخص کو سرینڈر کردیا !

ذوالقرنین احمد جنگ آزادی کے بعد مسلمانوں نے یہ سمجھ لیا تھا کہ وہ ہندوستان میں اپنے مذہبی تشخص پر پوری طرح عمل کرنے میں آزاد ہوچکے ہیں۔ بقول علامہ اقبال ملا کو ہے ہند میں سجدے کی اجازت…









