کرنٹ زدہ امیت شاہ کی سیاسی توبہ ! ’ہائے اس زودِ پشیماں کا پشیماں ہونا‘

عبدالعزیز 2014ء سے بھاجپا اور آر ایس ایس کے چھوٹے بڑے لیڈروں کی ہر طرح کی بدگوئی، بدزبانی، تہمت طرازی، الزام تراشی کے ساتھ تشدد اور بربریت معمول سا بن گیا ہے۔ ’عذرِگناہ بدتر از گناہ‘کا بھی مظاہرہ اکثر و…









