موجودہ اُردو ادب کے اہم ستون ظہورالاسلام جاویدسے خصوصی گفتگو

ظہور الا سلام جاوید ایک بڑی پہلو دار شخصیت ہیں،عمدہ شاعر،کامیاب منتظمِ مشاعرہ،پُراثر ناظمِ محفل،دلفریب تبصرہ نگار،خوبصورت کالم نویس کے ساتھ ساتھ ایک بھرپور سماجی شخصیت کے حوالے سے یہ اپنی مثال آپ ہیں۔وہ اپنی دل آویز شخصیت کی بدولت…

