امن کے پیامی صوفیوں کی درگاہوں کو سیاست سے دور رکھا جائے

اس سال عرس خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کے موقع پر جہاں ایک طرف وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی کابینہ کے واحد ’’مردمومن‘‘حضرت مختار عباس نقوی قبلہ کی معرفت سیاسی چادر بھیجی وہیں دوسری طرف کانگریس صدر سونیا…
