حقیقی جمہوریت کیلئے متناسب نمائندگی کا طریقہ اپنایا جائے

لیکن ہندوستان میں سیاسی جماعتوں کی زیادتی کی بناء پر کئی دہائیوں سے اقلیتی ووٹوں پر حکومتیں تشکیل پارہی ہیں کیونکہ اکثر انتخابی دوڑ میں سبقت لے جانے والی جماعتیں یا امیدواروں کو ملنے والے ووٹوں سے کہیں زیادہ ووٹ…
