بہار الیکشن : بی جے پی کے مقدر کا فیصلہ

بلکہ اب یہ موضوع نیشنل کے بجائے انٹرنیشنل بن گیا ہے، خیر اب تو وقت بھی بہت کم ہے اور آئندہ ہفتہ بروز 8 نومبر بروز اتوار اس کا فیصلہ ہوجائے گا کہ بہار اسمبلی کا نگہبان کون ہے ۔…

بلکہ اب یہ موضوع نیشنل کے بجائے انٹرنیشنل بن گیا ہے، خیر اب تو وقت بھی بہت کم ہے اور آئندہ ہفتہ بروز 8 نومبر بروز اتوار اس کا فیصلہ ہوجائے گا کہ بہار اسمبلی کا نگہبان کون ہے ۔…

کیا یہ واضح نہیں کرتا کہ وہ 900 سے زیادہ ملک کے لئے قابل فخر دانشوروں کی آواز کو کانگریس اور بائیں بازو کی سازش سے زیادہ کچھ بھی تسلیم کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں؟ایوارڈ واپس کرنے والی کرشنا…

چوتھے اور پانچویں راؤنڈ پر شاید جن حادثوں نے مودی صاحب کو دامن بھی تار تار گریباں بھی چاک چاک کرنے پر مجبور کردیا ان میں سے ایک تو سیکڑوں چوٹی کے ادیبوں، دانشوروں اور فنکاروں کا ماؤلنکر ہال میں…

قلم کار ، فن کا ر سب اعزاز واپس کر رہے ہیں حکومت کے لئے طما نچہ ہے ان دانشوروں کی جر ئا ت کو دیکھ کر قیفی اعظمی کی یاد آتی ہے جنہوں نے اردو کے تئیں سرکا ر…

ان کی طبیعت میں بلا کی موزونیت تھی ،اس لئے شعرو شاعری سے انھیں فطری مناسبت اورقلبی لگاؤ تھا ،کم عمری اورزمانہ طالب علمی ہی سے انہوں نے شعرگوئی کے میدان میں قدم رکھ دیاتھا اورگیسوئے سخن کوسنوارنا شروع کردیا…

یہ بالکل نئی قسم کی تحقیق ہے ورنہ اس سے پہلے دلی یونیورسٹی کے تاریخ داں پروفیسرڈی این جھا نے ویدوں کے اشلوکوں سے ثابت کیا تھا کہ ویدوں کے عہد میں ہندو بیف کھاتے تھے اور اس کی بلی…

ہر سخن ہر حرف میں ہر شعر میںآپ ہی کی گفتگو کرتے ہیں ہملاکھ چہرے کو چھپائیں وہ مگرآئینہ تو روبرو کرتے ہیں ہمآپ بھی خنجر کو دیں آرام کچھاور دامن کو رفو کرتے ہیں ہمغیر سے شکوہ شکا ئت…

ایک عرب ٹی وی چینل کے مطابق ایران کے جاپان میں سابق سفیر ابو الفضل اسلامی نے لندن سے شائع ہونے والے فارسی جریدہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران عراق اور شام میں داعش…

فرقہ وارانہ فسادات نے انہیں عدم تحفظ کے احساس سے دوچار کیا ہوا ہے ۔یہ احساس انہیں وقت کے ساتھ پیچھے کی طرف ڈھکیل رہا ہے۔ظاہر ہے کہ کوئی بھی طبقہ یا فرد اس وقت تک ترقی نہیں کرسکتا جب…

وہ اپنے ایوارڈ واپس کرکے ایک ایسے اقتدار کے خلاف احتجاج درج کرانا چاہتے ہیں، جو معاشرہ میں بڑھتی عدم برداشت کے خلاف اور شہری حقوق پر ہورہے حملوں کو روکنے میں ذرا بھی دلچسپی کا مظاہرہ نہیں کررہی ہے،…