دارالقضاء کا قیام ،وقت کی سنگین ضرورت

مولانا عبدالرشیدطلحہ نعمانیؔ شریعت مطہرہ کے اصول و قوانین انسانی زندگی کے تمام شعبوں؛معتقدات، عبادات، معاملات، معاشرت اور اخلاق سب کو حاوی ہیں، شریعت کے قوانین میں وہ تقسیم نہیں جو آج کی بیشتر حکومتوں کے دستوروں میں پائی جاتی…









