abdulfx87

abdulfx87

مودی کے اقتدار کا ساغر چھلکنے کے قریب اتحاد کی سیاست میں بھاجپا پست، اپوزیشن مست

تحریر: غوث سیوانی گرنے دو تم مجھے ، میرا ساغر سنبھال لواتنا تو میرے یار کرو میں نشے میں ہوںان دنوں وزیراعظم نریندر مودی اوربی جے پی صدر امت شاہ کی حالت درج بالا شعر کی مصداق ہورہی ہے۔ وہ…

کرناٹک کی حکومت راہل کا امتحان

حفیظ نعمانی کرناٹک میں کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی کو نیچا دکھانے کے لئے چھوٹی پارٹی جنتادل سیکولر کے ایچ ڈی کمار سوامی کو وزیراعلیٰ بنا دیا اور یہ فیصلہ انہوں نے کسی دباؤ کے تحت نہیں کیا بلکہ اپنی…

کانگریس پر مودی کا الزام، مسلمانوں پر مہربان

  سیدمنصورآغا   پارلیمانی الیکشن دورہیں، لیکن انتخابی سرگرمیاں ابھی سے شروع ہوگئی ہیں۔ چنانچہ کانگریس کو مسلم ووٹ پھریاد آیا۔چند غیرسیاسی شخصیات سے راہل گاندھی کی ملاقا ت کرائی گئی۔ میٹنگ میں مشہورومعروف شخصیت پروفیسر عرفان حبیب بھی تھے۔انہوں…

نکاح کی تقاریب اور ہمارا معاشرہ

مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانیؔ  نکاح ،عین تقاضۂ فطرت اور انسان کی بنیادی ضرورت ہے ؛جس طرح کھانا،پینا ،پہننا ،اوڑھنا انسان کی ضروریات میں شامل ہے ، اسی طرح ایک عمر کو پہونچنے کے بعد نکاح کرنا بھی بشری زندگی کا…

ششی تھرور سے سوامی اگنویش تک

ڈاکٹرسلیم خان سپریم کورٹ میں جس وقت چیف جسٹس دیپک مشرا، جسٹس اے ایم کھنولکر اور جسٹس ڈی وائی چندرچوڈ کی بنچ ہجومی تشدد پر اپنا پروچن سنا رہی تھی بھارتیہ جنتا پارٹی کا یوا مورچہ سوامی اگنویش  کو زدوکوب…