ہندوتوا کی حمایت میں بیانات، بی جے پی کے شیعہ رہنماؤں کے مقاصد کیا ہیں؟

سنہ 2014 کے عام انتخابات اور 2017 میں اتر پردیش کے اسبملی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے اگرچہ کسی مسلمان کو انتخابی مقابلہ کے لیے ٹکٹ نہ دیا ہو، لیکن ایسا نہیں ہے کہ اس پارٹی میں مسلم برادری…









