سید سلمان حسینی ندوی:نہنگوں کے نشیمن جس سے ہوتے ہیں تہ وبالا

محمدصابر حسین ندوی بیسویں صدی عیسویں کے قرن سے جب خورشیدہ تازہ نمودارہوا، تو یہ مسلمانوں کے زوال اور بریطانوی سامراج کی سربلندی کا دور تھا،مغلیہ سلطنت کا چراغ سحری بھی بجھ چکا تھا،اس کا فتیلہ جل کر خاک ہوچکا…








