عالمی تیل مافیا،استعماری دھمکیاں اور ہندوستان

عادل فراز عالمی بازار میں کچّے تیل کی دن دوگنی اور رات چوگنی قیمتوں میں افزودگی عالمی معیشت پر اثراندازہورہی ہے۔دنیا کے بیشتر ممالک تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو لیکر فکر مند ہیں۔تیل کی مہنگائی نے دیگر اشیاء کو…









