کروناکاقہر: تنبیہات ربّانی کامظہراورانسانی خیرخواہی کا رہبر

ڈاکٹر آصف لئیق ندوی (گیسٹ لیکچرر،مانو۔حیدرآباد۔مدیر رابطہ خیر امت،انڈیا) مذہبی بے راہ روی، سیاسی پستی،علمی وفکری تنزلی، اخلاقی انارکی،معاشی بدحالی،فرقہ پرستی،طبقاتی کشمکش اور معاشرتی لاقانونیت کی نحوستوں کیوجہ سے آج پوری انسانیت پھر اسی طرح سسکتی…







