abdulfx87

abdulfx87

زمین کی قوت نُمو میں کمی ___

  مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ    جس طرح ماحولیات میں بگاڑ پیدا ہوا، اور سانس لینا دشوار ہو رہا ہے، اسی طرح زمین کی فطری قوت نمو میں دھیرے دھیرے کمی آ…

جنسی بے راہ روی کا سیلاب بلا خیز

  اخلاقی بحران سے سماجی تانے بانے کو شدید خطراتشردھا قتل کو مذہب سے جوڑنے پر سارا زورصرف۔’لیو اِن ریلشن شپ‘ پر اٹھنے والے سوالات نظرانداز   نور اللہ جاوید، کولکاتاخاندانی نظام کے بناو و بگاڑ کے ذمہ دار عوامل…

ملت کے ہر طبقے پر مایوسی کے بادل کیوں چھائے ہوئے ہیں؟

 امام مقتدی سے،لیڈر عوام سے اور تخلیق کار قاری سے مایوس ہے  عبدالغفار صدیقی گزشتہ ہفتہ ایک بڑے شاعر سے ملاقات ہوئی۔انھوں نے قرآن مجید کا منظوم ترجمہ کرنا شروع کیا ہے۔کئی سورتوں کا بشمول پارہئ عم ترجمہ کرچکے ہیں۔ملاقات…

خواہشات نفس کی بنا پر کیا گیا اختلاف ملت میں تفرقہ و انتشار کا سبب ہے

  ڈاکٹر سراج الدین ندویؔ  اللہ تعالیٰ نے تمام انسانوں کو ایک ہی شکل وصورت اور ایک ہی رنگ روپ پر پیدا نہیں کیا بلکہ تمام انسانوں کی شکل وصورت، رنگ وروپ اور جسمانی طاقت وقوت میں پیدائشی تفاوت پایا…

ترقی کو الوداع!…

 اشرف انجینئر سال 2023 کے لیے جتنے بھی اندازے سامنے آئے ہیں، ان میں سے بیشتر کہتے ہیں کہ یہ سال شرح ترقی کے معاملے میں سست رہنے والا ہے۔ اس کی وجہ ہے کورونا انفیکشن کی شکل میں ملا…

حضرت عیسیٰ علیہ السلام اللہ کے بیٹے نہیں، اللہ کے برگزیدہ رسول اور نبی ہیں

  دنیا کی کسی بھی مستند مذہبی کتاب میں یہ کہیں مذکور نہیں ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام 25 دسمبر کو پیدا ہوئے تھے   ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی  اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی پیدائش کا جو عمومی…