abdulfx87

abdulfx87

جنگ کے سائے تلے رمضان گزار رہے اہل غزہ کا پیغام، درد و الم کی لرزہ خیز داستان!

(غزہ کے ایک بھائی کا پیغام امت مسلمہ کے نام)  از قلم :     محمد فرقان (ڈائریکٹر مرکز تحفظ اسلام ہند) میں دل کو چیر کے رکھ دوں یہ ایک صورت ہے بیاں تو ہو نہیں سکتی جو اپنی حالت ہے السلام…

انتخابی سیاست سے غائب ہوتے ہوئے مسلمان

نور اللہ جاوید، کولکاتا اقلیتوں کی سیاسی خود اختیاری کے لیے موثر حکمت عملی کے ساتھ طویل جدوجہد کی ضرورتفرقہ پرستی کے موجودہ ماحول میں سیاسی نمائندگی میں اضافے کی غیر حکیمانہ لڑائی سے مزید نقصان پہنچ سکتا ہےوزیر اعظم…

عوامی وسرکاری مقامات پر نمازاداکرنا

 مفتی فیاض احمد محمود برمارے حسینی۔جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور     نماز کی ادائیگی ایک دینی عمل ہے،جس کی ادائیگی زمین کے کسی بھی حصہ میں ہوسکتی ہے،نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا’’وجعلت لی الارض مسجدا‘‘(بخاری :۴۳۸)کہ میرے لیئے پوری زمین…

ریاکاری-آخرت میں اجر سے محرومی

مولانا مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلوار ی شریف، پٹنہ  اللہ کے نزدیک اعمال وعبادات وہی معتبر ہیں جو خالص رضاء الٰہی کے لئے انجام دیے گئے ہوں، اس کا مطلب ہے کہ اعمال پر نیتوں…

جامع الصفات و کمالات سید ابوالحسن علی ندویؒ

یوم وفات پر خصوصی تحریر(ولادت: 24 نومبر 1914ء – وفات: 31 دسمبر 1999ء)  ڈاکٹر سراج الدین ندویؔایڈیٹر ماہنامہ اچھا ساتھی ۔سرکڑہ ،بجنور،یوپی حضرت مولانا اوصاف وکمالات کے جامع تھے۔ ان کی زندگی اسلاف کی جیتی جاگتی تصویر تھی۔ وہ تمام…

اصلی آچاریہ کون؟

ڈاکٹر سلیم خان رام مندر کے افتتاح کے ضمن میں ’’چھوت چھات‘‘ کا تصور پھر سے سرخیوں میںوزیر اعظم نریندر مودی چلے تو تھے سونیا گاندھی کو رام مندر کے جال میں پھنسانے مگر خود شنکر آچاریہ کے ہتھے چڑھ…

مسلسل بمباری کا چوتھا مہینہ

غزہ میں تعینات اسرائیلی فوجیوں میں موذی مرض لشمانیہ طفیلیہ تیزی سے پھیل رہاہے۔ علاج کے لیے تل ابیب کے دواخانوں میں جگہ کم پڑگئی   مسعود ابدالیغزہ پر مسلط وحشت کے 100 دن مکمل ہونے کو ہیں۔ انسانی تاریخ…