Tag Seerat un Nabi Jalsa

بھٹکل میں بروز جمعرات مجلس اصلاح و تنظیم کے زیر اہتمام منعقد ہوگا جلسہ سیرت النبی ﷺ، سیرت کوئز مقابلوں کے نتائج کا بھی ہوگا اعلان

بھٹکل (فکروخبر نیوز) مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کی جانب سے سالانہ سیرت مہم کے سلسلے میں کل بروز جمعرات، 29 اکتوبر 2026 کو رات پونے نو بجے بھٹکل کے مرکزی مقام پبلک چبوترہ پر سیرت النبی ﷺ کا ایک…