Tag Rainfall Deficit

بھٹکل میں بارش کی کمی سے کڈوینکٹے آبی ذخیرے میں پانی گھٹنے لگا ، پینے کے پانی اور زرعی سرگرمیوں پر بحران کے بادل

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل تعلقہ میں اس سال مانسون کے دوران معمول سے کم بارش ہونے کے نتیجے میں کڈوینکٹے آبی ذخیرے میں پانی کی کمی دیکھی جارہی ہے۔ بارش کی اس کمی نے مقامی کسانوں اور عوام میں تشویش پیدا…