Tag Rahul Gandhi

‘یہ غلطی نہیں سازش ہے’، سی بی ایس ای امتحانات میں خامیوں پر راہل گاندھی کی مودی حکومت پر کڑی تنقید

سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے امتحانی نتائج میں مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر دھاندلی اور خامیوں کے بعد ملک بھر میں لاکھوں طلبہ اور ان کے والدین شدید صدمے اور غصے میں ہیں۔ اس حساس معاملے پر لوک…

کرناٹک راجیہ سبھا انتخابات: مسلم تنظیمیں متحد، کانگریس سے ایک نشست پر مسلم امیدوار کھڑا کرنے کا مطالبہ

کرناٹک میں راجیہ سبھا انتخابات کے پیشِ نظر مسلم تنظیموں نے کانگریس سے مسلم امیدوار کو ٹکٹ دینے کا پرزور مطالبہ کیا ہے۔ فیڈریشن نے کھرگے اور سدارامیا سے انصاف کی اپیل کی ہے۔

کیرالہ میں سیاسی تعطل ختم: وی ڈی ستھیسن نئے وزیر اعلیٰ نامزد

کیرالہ اسمبلی انتخابات میں متحدہ جمہوری محاذ (یو ڈی ایف) کی تاریخی کامیابی کے بعد گزشتہ 11 دنوں سے جاری سیاسی تعطل بالآخر ختم ہو گیا ہے۔ آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) نے باضابطہ طور پر اعلان…

راہل-پرینکا کو سنبھل جانے سے روک کرحکومت کیا چھپانے کی کوشش کر رہی ہے؟ اکھلیش یادو کا سوال

سنبھل تشدد کے معاملے میں سیاسی ہلچل جاری ہے۔ اپوزیشن پارٹیوں کے رہنماؤں نے سنبھل جا کر تشدد میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی لیکن انتظامیہ نے شہر میں 10 دسمبر تک باہری…