Tag karnataka

اپوزیشن کے جھوٹے الزامات کی بنیاد پر اپنے عہدہ سے استعفیٰ نہیں دوں گا : وزیر اعلیٰ کرناٹک

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ہفتہ کو اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ اپوزیشن جماعتوں کے ‘جھوٹے الزامات’ کی بنیاد پر اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ریاستی عوام کے سامنے اصل…

فرضی خبروں پر روک نہیں لگی تو معاشرہ کا امن ہوجائے گا تباہ : کرناٹک وزیر اعلیٰ سدارامیا

میسور: کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا نے خبردار کیا کہ اگر فرضی خبروں پر روک نہیں لگائی گئی تو معاشرے کے ہر فرد کا امن تباہ ہو جائے گا، جس سے کسی کے لیے بھائی چارہ کے ساتھ رہنا ممکن…

کرناٹک کو غیر اعلانیہ ایمرجنسی کا سامنا ، ایم پی شوبھا کرندلاجے حکومت پر برس پڑیں

بنگلور (شمالی) کی ایم پی شوبھا کرندلاجے نے دعویٰ کیا کہ کانگریس کے دور حکومت میں ریاست کو غیر اعلامیہ ایمرجنسی کا سامنا ہے۔ یہاں بی جے پی ہیڈکوارٹر میں میڈیا کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے، محنت اور روزگار…

کرناٹک میں دنیا کی سب سے لمبی انسانی زنجیر کے لیے تیاریاں مکمل

کرناٹک حکومت کی جانب سے 15 ستمبر کو یوم جمہوریت پردنیا کی سب سے لمبی انسانی زنجیر تشکیل دینے کا منصوبہ تشکیل دیا ہے جس کا مقصد  آزادی، مساوات اور بھائی چارگی اور دیگر جمہوری اقدار کو فروغ دینا ہے۔…

کرناٹک ہائی کورٹ نے موڈا معاملہ میں سماعت 12 ستمبر تک کے لیے ملتوی کردی

بنگلورو: میسوراربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (MUDA) کیس میں گورنر تھاورچند کی قانونی حیثیت کو چیلنج کرنے والی وزیر اعلیٰ کی درخواست پر سماعت کرناٹک ہائی کورٹ نے 12 ستمبر تک کے لیے ملتوی کردی ہے۔ جج نے کہا کہ 12 ستمبر…