Tag karnataka

سپریم کورٹ نے سدارامیا کی اہلیہ کے خلاف ای ڈی کی عرضی مسترد کی

نئی دہلی : سپریم کورٹ نے پیر کے روز کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدارامیا کی اہلیہ بی ایم پاروتی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں مجرمانہ کارروائی بحال کرنے کی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی خصوصی اجازت کی درخواست مسترد کردی۔…

اگلے 24 گھنٹوں میں ساحلی علاقوں میں بھاری بارش کے امکانات

بنگلورو 21 جولائی: ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے پیر کو ایک پیشین گوئی جاری کی ہے جس میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران دکشنا کنڑ، اڈپی اور اترا کنڑ اضلاع کے کچھ حصوں میں بھاری بارش کے…

کاروار: موسلادھار بارش کے دوران درخت گرنے سے 55 سالہ خاتون جاں بحق

کاروار:  شہر میں اتوار دوپہر شدید بارش کے دوران ایک بڑا درخت اُکھڑ کر ایک کھڑی گاڑی پر گر گیا، جس کے نتیجے میں 55 سالہ ایک خاتون اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ یہ افسوسناک واقعہ پکلے ہسپتال کے…

بھٹکل : سرابی ندی کی صفائی کے لیے 10 کروڑمنظور، کاروار سے محکمہ آب پاشی کی ٹیم کا دورہ ، مانسون کے بعد کام شروع ہونے کی امید

بھٹکل: (فکروخبرنیوز) بھٹکل کے تاریخی محلوں سے گزرنے والی سرابی ندی کی صفائی کے لیے حکومتِ کرناٹک کی جانب سے 10 کروڑ روپے کی منظوری دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ چھوٹی آبپاشی کاروار کی ایک ٹیم نے سنیچر…

بھٹکل : انجینئرنگ کی تعلیم کے ساتھ حفظِ قرآن کی تکمیل، حافظ طاؤس احمد رکن الدین کے اعزاز میں جلسہ

بھٹکل:   سن شائن اسپورٹس سینٹر کے رکن جناب حسن شبر کے فرزند حافظ  طاؤس احمد رکن الدین نے انجمن حامی مسلمین بھٹکل سے انجینیئرنگ کی تعلیم جاری رکھنے کے دوران حفظ قرآن کی بھی تکمیل کی ہے۔ تکمیلِ حفظ کے…

  جسٹس وِبھُو بکھرو نے چیف جسٹس کرناٹک ہائی کورٹ کا حلف اٹھایا

بنگلورو: کرناٹک ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کے طور پر وبھوبکھرو کی تقرری عمل میں آئی۔ جسٹس وِبھُو بکھرو نے ریاست کے اعلیٰ ترین عدالتی عہدے کا حلف اٹھایا۔ بنگلور کے تاریخی راج بھون میں منعقدہ ایک باوقار تقریب…

کرناٹک میں ہر اسمبلی حلقے کے لیے 50 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز منظور

بنگلورو : وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ریاست کے تمام اسمبلی حلقوں کے لیے 50 کروڑ روپے کی ترقیاتی گرانٹ کا اعلان کیا ہے تاکہ عوامی نمائندے اپنے اپنے علاقوں میں بنیادی ڈھانچے اور دیگر ترقیاتی کام انجام دے سکیں۔ اس…

آر سی بی وکٹری پریڈ : پولیس سے باقاعدہ اجازت طلب نہیں کی گئی تھی ، رپورٹ منظرعام پر

آئی پی ایل 2025 میں 18 سال بعد آر سی بی کی جیت کے بعد چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر وکٹری پریڈ کے دوران مچی بھگدڑ پر کرناٹک حکومت نے ہائی کورٹ میں جو رپورٹ پیش کی تھی، وہ اب منظر…