Tag karnataka

بھٹکل : لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش جاری ، اب تک کوئی سراغ نہیں

بھٹکل(فکروخبرنیوز) تینگن گنڈی سمندر میں کشتی ڈوب کر چارلاپتہ افراد میں سے تین کی اب تک کچھ خبر نہیں ہے۔ بھٹکل تعلقہ انتظامیہ اور کوسٹل پولیس برابر ان کی تلاش میں ہے اور مقامی افراد بھی اپنا تعاون پیش کررہے…

بھٹکل کو تعلیمی میدان میں بڑا نقصان: یاسین محتشم (یاسین سر) انتقال کرگئے

بھٹکل (فکرو خبر) انجمن ہائی اسکول کے کوآرڈینیٹر جناب یاسین محتشم (یاسین سر) کل رات دل کا دودہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ انا للہ انا الیہ راجعون رات کے وقت ان کی طبیعت بگڑنے کے بعد انہیں قریبی اسپتال لے…

کرناٹک : نجی ایمبولینس سروسز کی قیمتوں کے ضابطے کے لیے نیا بل پیش کرنے کا اعلان

کاروار(فکروخبرنیوز) کرناٹک کے وزیر صحت و خاندانی بہبود، دینیش گنڈو راؤ نے اعلان کیا ہے کہ ریاستی حکومت آئندہ قانون ساز اجلاس میں ایک نیا بل پیش کرے گی جس کا مقصد نجی ایمبولینس خدمات اور موبائل کلینکس کی قیمتوں…

بھٹکل: کشتی حادثہ، چار لاپتہ افراد میں سے ایک کی لاش برآمد، تلاش جاری ، وزیر ماہی گیری منکال وئیدیا نے الوے کوڑی بندرگاہ کا دورہ کیا

بھٹکل (فکروخبر نیوز) شہر کے تینگن گنڈی علاقے میں پیش آئے کشتی حادثے کے بعد چار افراد لاپتہ ہوگئے تھے، جس کے نتیجے میں علاقے میں غم و افسوس کا ماحول ہے۔ واقعے کے بعد ریاستی وزیر برائے ماہی گیری…

شراوتی تعلیمی ایوارڈ : حفاظ ، پائلٹ ، ایم بی اے گریجویٹس سمیت 35 طلبہ و طالبات کو انعامات سے سرفراز کیا گیا

ہوناور (فکروخبرنیوز) شراوتی تعلیمی ایوارڈ کے تقسیمِ انعامات کی پروقار تقریب 27 جولائی بروز اتواراتحاد پبلک اسکول ولکی کے فنکشن ہال میں منعقد کی گئی ۔ جس میں امتیازی نمبرات سے کامیابی حاصل کرنے والے تقریباً 35 طلبہ وطالبات کے…

بی ایم جے ڈی کا جشنِ پنّاس : بھٹکل میں یکم اگست کو منعقد ہوگی شاندار تقریب

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل مسلم جماعت دبئی (بی ایم جے ڈی) کے پچاس کی تکمیل پر مختلف پروگرامات منعقد کیے جارہے ہیں۔ اسی کی ایک کڑی یکم اگست کو قاضیا حسن ہال، رابطہ سوسائٹی بھٹکل میں ایک شاندار تقریب منعقد کی…

بھٹکل : تینگن گنڈی سمندر میں کشتی ڈوب گئی ، چار افراد لاپتہ ، دو کو بحفاظت ساحل پر پہنچایا گیا

بھٹکل (فکروخبر نیوز) تینگن گنڈی کے ساحل پر بدھ کی دوپہر پیش آئے ایک افسوسناک واقعہ میں ایک ایماہا ماہی گیری کشتی تیز لہروں کی زد میں آ کر ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں چار ماہی گیر لاپتہ ہو…

بھٹکل تعلقہ ورکنگ جرنلسٹ اسوسی ایشن کی جانب سے مولانا سید زبیر مارکیٹ سمیت دیگر کو اعزاز سے نوازا گیا

بھٹکل: بھٹکل تعلقہ ورکنگ جرنلسٹ اسوسی ایشن کی جانب سے آج پریس ڈے کے موقع پر ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سماجی میدان میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو اعزازات سے نوازا گیا۔ تقریب…

مہاراشٹر میں بارش، کولار میں مہنگا ٹماٹر: اگلے ہفتے مزید اضافے کا امکان

کولار: کرناٹک میں ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، اگر آنے والے دنوں میں مہاراشٹر اور دیگر شمالی ریاستوں میں موسلا دھار بارش جاری رہی تو خوردہ قیمتیں ممکنہ طور پر 85 روپے فی کلو تک پہنچ جائیں…

کرناٹک حکومت نے پیر کو چار پولیس افسران کی معطلی کو منسوخ کر دی

بنگلورو : کرناٹک حکومت نے پیر کو چار پولیس افسران کی معطلی کو منسوخ کر دی بشمول اس وقت کے بنگلورو پولیس کمشنر بی دیانند، جنہیں یہاں کے چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر 4 جون کو ہونے والی بھگدڑ کے سلسلے…