Tag karnataka

بنگلورو میں تجارتی عمارت میں آگ، پانچ افراد ہلاک

بنگلورو : بنگلورو کے مصروف سٹی مارکیٹ کے نارتھ پیٹ علاقے میں واقع ایک تجارتی عمارت میں آج صبح لگنے والی بھیانک آگ کی وجہ سے  ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ہلاک ہوگیے۔ حکام کے مطابق جائے حادثہ سے…

فرقہ وارانہ نفرت انگیز تقاریر پر سخت کارروائی کے لیے نیا قانون لایا جائے گا : وزیر داخلہ کرناٹکا

بنگلورو (فکروخبرنیوز) کرناٹکا کے وزیر داخلہ جی۔ پَرمیشور نے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی ایک نیا قانون متعارف کرایا جائے گا، جس کے تحت فرقہ وارانہ جذبات کو مجروح یا بھڑکانے والی نفرت انگیز تقاریر کرنے والوں کے خلاف…

ریاست کی تمام مشینی ماہی گیر کشتیوں پر اسرو کے جدید مواصلاتی آلات نصب ہوں گے: وزیر منکال ویدیا

کاپو(فکروخبرنیوز) کرناٹکا کے وزیر برائے ماہی پروری منکال ایس ویدیا نے اعلان کیا ہے کہ ریاست کی تمام مشینی اور موٹر سے چلنے والی ماہی گیر کشتیوں پر اسرو (ISRO) کی تیار کردہ جی پی ایس پر مبنی دو طرفہ…

ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤوں کے پیشِ نظر ماہی گیری پرعارضی پابندی

کاروار (فکروخبرنیوز) خلیج بنگال میں فضائی دباؤ میں کمی کے سبب سمندری طوفان پیدا ہونے کا امکانات ہیں  جس کے نتیجے میں ساحلی علاقوں میں خراب موسم اور تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔ اس بات کی اطلاع محکمہ موسمیات اور…

کرناٹک : 2,800 کتوں کو مارا گیا؟؟ ایس ایل بھوجے گوڑا کے دعوے کے بعد کھڑا ہوا نیا تنازعہ

کرناٹک قانون ساز کونسل کے رکن ایس ایل بھوجے گوڑا نے یہ دعویٰ کرنے کے بعد ایک بڑا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے کہ انہوں نے سڑکوں پر آوارہ ہونے کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے کم از کم…

سورتکل: 10 کروڑ روپے سے زائد کا مبینہ فراڈ، نیو انڈیا رائل اسکیم کے منتظمین کے خلاف مقدمہ

منگلورو، 13 اگست 2025: سورتکل کے کٹی پلہ کے دو افراد کے خلاف نیو انڈیا رائل اسکیم کے نام سے غیر قانونی ڈپازٹ اسکیم چلانے اور ہزاروں سرمایہ کاروں کو دھوکہ دینے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔…

بنگلورو: کتوں کے حملہ میں ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اسکول آف اکنامکس  کے دو طلبہ زخمی

بنگلورو کے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اسکول آف اکنامکس (BASE) کے دو طلبہ منگل 12 اگست کو کینگیری کے قریب جنانابھارتی کیمپس کے اندر آوارہ کتوں کے حملے میں زخمی ہوگئے۔ دونوں کو ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔…

10 لاکھ مالیت کے گمشدہ زیورات مالک کے حوالے : پولیس ٹیم کی ستائش

موڈ بدری : یہاں کی مقامی پولیس نے پھرتی دکھاتے ہوئے گمشدہ 10 لاکھ کے مالیت کے زیورات دو دن کے اندر برآمد کرلیے ہیں۔ اس کارروائی پر پولیس کی ستائش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ 8…

اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف شدید ناراضگی، یروشلم، تل ابیب اور حائفہ میں احتجاجی مظاہرے، غزہ منصوبے کی مخالفت

حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری شدید لڑائی ختم ہونے کے ابھی آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔ اب اسرائیلی حکومت کا غزہ پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا منصوبہ بھی سامنے آ چکا ہے۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان…

حیران کن : ورلڈ ریکارڈ یافتہ ماہر تیراک سوئمنگ پول میں ڈوب گیا

منگلورو: ورلڈ وائڈ بک آف ریکارڈ میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ماہر اور مشہور تیراک آج سوئمنگ پول میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔ مہلوک کی شناخت چندرشیکھر رائے سورکمار(52) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ یہ واقعہ لیڈر ہل…