اُڈپی : وائٹ بورڈ کار کرایہ پر لینے کے ایک غیر قانونی ریکٹ کا پردہ فاش ، 18 کاریں ضبط

اُڈپی، 15 اکتوبر: اُڈپی ڈسٹرکٹ ٹیکسی مین اینڈ میکسیکیب ایسوسی ایشن (رج ڈی)، مالپے یونٹ کی طرف سے مقامی حکام سے باضابطہ شکایت درج کرنے کے بعد اُڈپی میں وائٹ بورڈ کار کرایہ پر لینے کے ایک غیر قانونی ریاکٹ…









