Tag karnataka news

قطر میں انڈین نوائط کمیونیٹی کا ’’استقبالِ رمضان‘‘ پروگرام : علماء کے خطابات

دوحہ: انڈین نوائط وقت کمیونٹی قطر (INCQ) کی جانب سے 12 فروری 2026 کی شام اپنے اراکین کے لیے ’’استقبالِ رمضان‘‘ کے عنوان سے ایک پروگرام  کا انعقاد بعدِ نمازِ عشاء کمیونٹی کے صدر جناب عبدالرب اسماعیلجی کی صدارت میں…

بھٹکل : بین الجماعتی کانفرنس کے بعد نفاذِ تجاویز کی جانب پیش رفت ، مسجد تنظیم ملیہ میں اجلاسِ عام ، اصلاحِ معاشرہ کے لیے علماء کا عملی اقدامات پر زور، نسلوں کی دینی تربیت اور مقصدِ زندگی پر خصوصی خطاب

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل (فکروخبرنیوز) گزشتہ ماہ منعقدہ پانچویں بین الجماعتی کانفرنس میں منظور شدہ تجاویز کے عملی نفاذ کے سلسلے میں آج بعد نمازِ عشاء مسجد تنظیم ملیہ میں ایک اہم اجلاسِ عام مجلس اصلاح وتنظیم کے زیر اہتمام ’’معاشرہ…

پولیس بھی حیران : شہر میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے طالبہ نے گڑھ لیا اغوا کا واقعہ

منگلورو : بیلتنگڈی میں ایک کالج کے طالب علم کے مبینہ اغوا کی کوشش کے واقعہ میں نیا مو اختیار کرلیا ہے۔ پولس کی جانچ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ پورا واقعہ من گھڑت تھا۔ ایک نابالغ…

منگلورو : دریائے فالگنی میں مچھلیاں مردہ پائیں گئیں ، عوام میں تشویش

منگلورو : کلور کے رائی کٹے علاقے کے قریب دریائے فالگنی میں بہنے والے ایک ندی میں کئی مچھلیاں مردہ پائیں گئیں ہیں جس سے عوام میں شدید غصہ پایا جارہا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق ٹہرے پانی میں بدبو…

شیموگہ میں سائبر فراڈ کا سنسنی خیز انکشاف: 19 جعلی بینک کھاتوں کے ذریعے 55 کروڑ سے زائد کی دھوکہ دہی، ملزم گرفتار

شیموگہ: شیموگہ سے رپورٹ کیے گئے سائبر کرائم کیس میں شہر میں ایک شخص کو لوگوں کے بینک کھاتوں سے متعلق معلومات آن لائن دھوکہ بازوں کو فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ شرتھ کمارعرف  گنڈہ ٹنگا…

چلتی کارمیں آگ لگنے کے واقعات میں اضافہ ، اڈپی میں ایک کار جل کر خاکستر

اُڈپی (فکروخبرنیوز) چلتی کار میں آگ لگنے کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں ٓارہا ہے۔ تازہ واقعہ اڈپی کے شروا کا ہے جہاں ایک پیر کی آدھی رات ایک کارکو سڑک کے بیچ میں اچانک آگ لگ گئی۔ بتایا جارہا…

بھٹکل کے نوجوان کی منگلورو میں المناک سڑک حادثے میں موت، تفریحی سفر غم میں بدل گیا

منگلورو: منگلورو میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے سڑک حادثے میں بھٹکل کے ایک نوجوان کی جان چلی گئی، جس کے باعث دوستوں کے ساتھ کیا گیا تفریحی سفر غم و اندوہ میں تبدیل ہوگیا۔ حادثے میں جاں…

سیاست دانوں کے جھوٹے وعدوں سے تنگ گاؤں والوں نے ووٹنگ کے بائیکاٹ کا اعلان

سلیا: سیاست دانوں کی جانب سے بار بار دی گئی یقین دہانیوں کے باوجود بنیادی سہولتوں کی عدم فراہمی سے دل برداشتہ ہو کر سلیا تعلقہ کے دیوچلہ گاؤں کے والتھاجے علاقے کے عوام نے آئندہ انتخابات میں ووٹنگ کے…

عمان: لیوا میں خوفناک سڑک حادثہ، اڈپی کے کاپ سے تعلق رکھنے والے نوجوان سمیت تین افراد جاں بحق

مسقط (فکروخبرنیوز) عمان کی شمالی البطینہ گورنری کے لیوا علاقے میں اتوار کے روز پیش آنے والے ایک المناک کثیر گاڑی سڑک حادثے میں کاپ (اُچیلا کلاتھر) سے تعلق رکھنے والے چیتن (26) سمیت تین افراد جان کی بازی ہار…

منگلور ایرپورٹ پر گرا سونے کا کڑا مالک تک پہنچا کر ملازم نے ایمانداری کی مثال قائم کی

منگلورو(فکروخبرنیوز) منگلورو بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ایک ملازم نے اپنی ایمانداری کا ثبوت پیش کرتے ہوئے ٹرالی کے قریب گرا سونے کا کڑا اس کے مالک تک پہنچا کر سبھوں سے داد حاصل کی ہے۔ اس سے بڑھ کر…