Tag karnataka news

لال قلعہ کار بلاسٹ کیس: الفلاح یونیورسٹی پر ایف آئی آر، متعدد ڈاکٹر اور تاجر حراست میں

لال قلعہ کار بلاسٹ کے بعد الفلاح یونیورسٹی دہلی کرائم برانچ کے رڈار پر آ گئی ہے۔ سنیچر کو ادارہ کے خلاف دھوکہ دہی اور جعلی ایکریڈیشن کے متعلق دو ایف آئی آر درج کی گئیں۔ این اے اے سی…

آل کرناٹک نعتیہ مقابلہ: بھٹکل کے عبدالہادی کی پہلی اور عارب حسن کی تیسری پوزیشن ، دوسرا مقام بلال احمد بساواکلیان کے نام

بھٹکل(فکروخبرنیوز) سولیاڈرٹی یوتھ مومینٹ کرناٹک بنگلورو سٹی کی جانب سے آل کرناٹک نعتیہ مسابقہ میں بھٹکل سے تعلق رکھنے والے دو مساہمین نے اول اور سوم انعام حاصل کیا گیا جبکہ دوسرا مقام بساواکلیان سے تعلق رکھنے والے اپنے نام…

کاسرگوڈ: بل نہ بھرنے پر بجلی کٹنے سے برہم شخص نے سات ٹرانسفارمروں کے فیوز نکال دیے، متعدد علاقوں میں بجلی بند

کاسرگوڈ (پی ٹی آئی کے شکریہ کے ساتھ) بل ادا نہ کرنے پر اپنے گھر کی بجلی منقطع کیے جانے سے ناراض ایک شخص نے غصّے میں آکر سات ٹرانسفارمروں کے فیوز نکال دیے، جس کے نتیجے میں کاسرگوڈ شہر…

ایک طالب علم کی لاپرواہی نے پچیس طلبہ کی جان خطرے میں ڈال دی، کیا ہے معاملہ؟؟

چکمنگلور(فکروخبرنیوز) چکمنگلور کے ماؤنٹین ویو کالج میں آج دوپہر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب دوپہر کے کھانے کے وقفہ کے دوران ایک طالب علم کی لاپرواہی نے 25 سے زائد طلبہ کی جان خطرے میں ڈال دی۔ اطلاعات کے…

سورتکل : سی این جی ٹینکر لیک کے بعد خوف و ہراس ، کچھ دیر کے لیے نیشنل ہائے وے بند

سورتکل: سورتکل جنکشن کے قریب جمعہ کی رات کو ایک سی این جی ٹینکر سے ہرشا شوروم کے قریب رساو پیدا ہونے کے بعد ایک مختصر خوف و ہراس پھیل گیا، جس سے مقامی باشندوں میں تشویش پھیل گئی۔ ٹینکرنے…

جماعت المسلمین بھٹکل کا عام انتخابی اجلاس 21 نومبر کو

بھٹکل(فکروخبرنیوز) جماعت المسلمین بھٹکل شہر کا سب سے قدیم ادارہ ہے جس کے قیام کو ایک ہزار سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔ اس کے تحت قائم محکمۂ شرعیہ کے پلیٹ فارم کے ذریعہ معاشرتی اور معاملاتی مسائل…

کاویری معاملہ میں تمل ناڈو حکومت کی طرف سے دائر درخواست پر سپریم کورٹ کا غور کرنے سے انکار

نئی دہلی : سپریم کورٹ نے جمعرات کو دریائے کاویری کے اس پار ایک آبی ذخائر کی تعمیر کو لے کر کرناٹک کے خلاف تمل ناڈو حکومت کی طرف سے دائر درخواست پر غور کرنے سے انکار کر دیا اور…

کرناٹک : سماجی اور تعلیمی مردم شمار کی آخری تاریخ میں 30 نومبر تک کی گئی توسیع ، اب آن لائن اپنی تفصیلات کرسکتے ہیں جمع

بنگلورو : کرناٹک ریاستی پسماندہ طبقات کمیشن نے جاری سماجی اور تعلیمی مردم شماری میں خود شرکت کی آخری تاریخ 30 نومبر تک بڑھا دی ہے ۔ اس تاریخ تک اپنی تفصیلات آن لائن جمع کروا سکتے ہیں۔ کمیشن نے…

بھٹکل : سینکڑوں افراد سے پیشگی رقم لے کرفرار ہونے والوں کو پولیس نے دبوچ لیا ، مزید چار کی تلاش جاری

بھٹکل(فکروخبرنیوز) پچاس فیصدی آفر ، وقت سے پہلے ادائیگی پراصل قیمت پر کئی فیصد چھوٹ اور اس طرح کی باتیں کہہ کر سینکڑوں افراد کو جھانسہ دینے والے تین افراد کو بھٹکل پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ بتایا جارہا ہے…

کشمیر میں جماعت اسلامی کے خلاف تقریباً دو سو مقامات پر چھاپے ماری، 1000 افراد حراست میں

دہلی دھماکے کے بعد کشمیر میں سخت کارروائیاںدہلی کے لال قلعہ کے قریب کار بم دھماکے کے بعد وادی کشمیر میں سکیورٹی ہائی الرٹ پر ہے۔ پولیس اور پیراملٹری فورسز نے مختلف اضلاع میں مشتبہ افراد کے خلاف چھاپہ مار…