Tag karnataka news

مرکزی وزیر کماراسوامی پر جانچ افسر کو دھمکی دینے کا الزام، مقدمہ درج

مرکزی وزیر ایچ ڈی کماراسوامی کے خلاف کرناٹک پولیس نے ایک مقدمہ درج کیا ہے۔ ان پر کان کنی کے معاملے کی جانچ کر رہے ایک سینئر افسر کو دھمکی دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں…

مرغ کی اپنے مالک سے بے مثال محبت ، انتقال کے دو روز بعد بھی مرغ جائے حادثہ پر موجود

کڈابا : چرند اور پرند بھی اپنے مالک سے محبت کرنے لگیں توان کی محبتیں مثالی بن جاتی ہیں۔ اسی طرح کا ایک واقعہ کڈابا کے کوڈیمبالا میں پیش آیا ہے جہاں پیش آئے ایک حادثہ کی وجہ سے اک…

آپ کے والد نے وزیر اعلیٰ بننے کے لیے بی جے پی ہائی کمان کو دیئے تھے دو ہزار کروڑ روپیے : سدارامیا نے وجئیندرا کو دیا سخت الفاظ میں جواب

بنگلورو: کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ریاستی بی جے پی کے سربراہ بی وائی وجیندر سے کہا کہ وہ کسی بحث کا چیلنج دینے سے پہلے اپنے ناراض پارٹی لیڈروں سے بات کریں۔ کانگریس کی پری پول گارنٹی کو…

بی جے پی کانگریس کی اسکیموں کی نقل کررہی ہیں : ڈی کے شیوا کمار

کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ اور ریاستی کانگریس کے صدر ڈی کے شیوکمار نے آج  کو وزیر اعظم نریندر مودی کی ان کے ‘غیر حقیقی وعدوں’ پر تنقید کا جواب دیا اور کہا کہ ہماری ضمانتیں ملک کی اصلاح کر…

کرناٹک: وجئے پورہ کھیت کی زمین کے سلسلہ میں حکومت نے اپنا نوٹس لیا واپس ، کیا ہے یہ معاملہ ؟؟

کرناٹک کے قانون اور پارلیمانی امور کے وزیر ایچ کے پاٹل نے پیر 28 اکتوبر کو اعلان کیا کہ وجئے پورہ ضلع کے ہوناواڈا میں 1,500 ایکڑ اراضی کو وقف املاک کے طور پر نامزد کرنے والے نوٹس کو واپس…

متسی گندھا ٹرین کے مسافروں کا مطالبہ ہوا پورا : فروری سے  ایل ایچ بی کوچز کے ساتھ چلے گی یہ ٹرین

اُڈپی : ایک مدت سے متسیگندھا ٹرین کے لیے ایل ایچ بی کوچز کا مطالبہ کیا جارہا تھا اورآخر کار یہ خبر سامنے آہی گئی کہ مینگلورو- ممبئی کے درمیان چلنے والی متسیگندھا ٹرین کے مسافروں کا مطالبہ جلد ہی…

بھٹکل سمیت ساحلی اضلاع میں بارش کا سلسلہ دوربارہ شروع ، بنگلورو میں بھی موسلادھار بارش

بنگلورو : پیر کی شام سے بارش کے آثار کے بعد منگل دوپہر کو موسم پوری طرح بدل گیا اور بادلوں نے دوبارہ اپنا ڈیرا ڈال دیا۔ بھٹکل سمیت ساحلی اضلاع اور دیگر اضلاع میں ایلو الرٹ جاری کیا گیا…

میسور دربھنگا ٹرین مال بردار ٹرین سے ٹکراگئی ، 13 بوگیاں پٹری سے اترگئیں ، کئی مسافر زخمی

چنئی : (آئی اے این ایس) : جنوبی ریلوے نے ہفتہ کے روز میسور-دربھنگا باگمتی ایکسپریس چنئی کے کاوارائی پیٹائی میں پٹری سے اترنے کے بعد جانچ شروع کی جب یہ ایک اسٹیشنری مال ٹرین سے ٹکرا گئی جس کے…

کرناٹک حکومت نے ہبلی فسادات اور دیگر معاملات واپس لینے کا فیصلہ کیا

کرناٹک کابینہ نے 60 مقدمات کو واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے جن میں 2022 کا ہبلی تشدد کیس اور بی جے پی کے سابق ایم ایل اے ایم پی رینوکاچاریہ کے خلاف مبینہ نفرت انگیز تقریر کا مقدمہ بھی…

کرناٹک : بیچ سمندر میں ماہی گیروں کے لیے جلد ہی دستیاب ہوں گی ایمبولنس

اُڈپی :محکمۂ ماہی گیری نے سمندر میں پیش آنے والے ہنگامی امدادی خدمات کے لیے تین ایمبولنسوں کی خریداری کے لیے ٹینڈر طلب کیا ہے۔ اس فیصلہ کے بعد ماہی گیروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے کیونکہ عرصہ…