Tag karnataka news

بھٹکل : بلال جمعہ مسجد میں درسِ قرآن کریم کی تکمیل

بھٹکل(فکروخبرنیوز) مسجد بلال جمعہ مسجد (موگلی ہونڈا) میں فجر کے بعد جاری مولانا عبدالواسع پیشمام ندوی کے درسِ قرآن کی تکمیل کا پروگرام جمعرات کے روز منعقد ہوا۔ اس موقع پر امام و خطیب جامع مسجد بھٹکل مولانا عبدالعلیم خطیب…

چند روزہ زیست کیوں کہتا ہے یار ؟کل کا بلکہ پل کا بھی کیا اعتبار؟

از: محمد غفران اکرمی ندوی ابھی چند دنوں قبل جامعہ اسلامیہ کے اسٹاف روم میں ہمارے ہر دل عزیز، محبوب، ہنس مکھ، اور مرنجاں مرنج طبیعت کے مالک انگریزی، کنڑا، جغرافیہ، معاشیات، سیاسیات اور تاریخ و ریاضی کے استاد ماسٹر…

’نفرت انگیز تقریر و جرائم بل 2025‘ پر کرناٹک اسمبلی میں ہنگامہ ، بی جے پی نے کی شدید مخالفت

کرناٹک میں کانگریس کی قیادت والی حکومت نے بدھ کو کرناٹک نفرت انگیز تقریر اور نفرت انگیز جرائم (روک تھام اور کنٹرول) بل 2025 اسمبلی میں پیش کیا۔ ریاستی وزیر قانون اور پارلیمانی امور ایچ کے پاٹل نے بی جے…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے سابق استاد ماسٹر سیف اللہ صاحب انتقال کرگیے

بھٹکل(فکرخبرنیوز) یہ خبر بڑی دکھ کے ساتھ دی جارہی ہے کہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے سابق استاد ماسٹر سیف اللہ صاحب نے ابھی کچھ دیر قبل بھٹکل کے ایک نجی اسپتال میں اپنی آخری سانس لی۔ مرحوم کچھ روز قبل…

علی پبلک اسکول و پری یونیورسٹی کالج بھٹکل کی طرف سے جاری اسلام اور سائنس نمائش کل بروز جمعرات مردوں کے لیے کھلی رہے گی

بھٹکل(فکروخبرنیوز) علی پبلک اسکول اور پری یونیورسٹی کالج کی طرف سے تین دن سے جاری اسلام اور سائنس نمائش عوام کے مطالبہ پر مردوں کے لیے ایک دن بڑھادی گئی ہے جس کی اطلاع ادارہ کے بانی وجنرل سکریٹری مولانا…

انجمن بوائز ہائی اسکول بھٹکل کا سالانہ جلسہ ، وقارِ انجمن گولڈ میڈل ایلاف ابن رئیس فاروقی کے نام

انجمن بوائز انگلش میڈیم ہائی اسکول کا آج صبح اسکول کیمپس میں سالانہ جلسہ منعقد کیا گیا جس میں بطور مہمان خصوصی بھٹکل مسلم جماعت دبئی کے سابق جنرل سکریٹری اور نوائط کمیونیٹی کے مشہورومعروف مؤرخ مولانا عبدالمتین منیری نے…

بھٹکل: علی پبلک پی یو کالج نے نیشنل روبوٹکس لیگ 2025 میں کمیونٹی چیمپئنز ایوارڈ اپنے نام کیا

پندرہ سال قبل بھٹکل میں شروع کیے جانے والا علی پبلک اسکول اب ترقی کرتے ہوئے پری یونیورسٹی تک پہنچ گیا ہے۔ تعلیمی میدان میں تربیت کے انوکھے أسلوب اور معیاری نصاب کے ساتھ یہ قوم کے نونہالوں کی تعلیم…

علی پبلک اسکول و پری یونیورسٹی کالج بھٹکل میں تین روزہ ’’اسلام و سائنس نمائش‘‘ کا پیر سے آغاز : اسلامی تاریخ، سائنسی ماڈلز اور قدیم بھٹکل کی جھلکیاں شامل

بھٹکل (فکروخبرنیوز) مولانا ابو الحسن علی ندوی اسلامک اکیڈمی کے قیام کے پچیس سال اور علی پبلک اسکول کے قیام کے پندرہ سال مکمل ہونے پر 17،18 اور 19 جمادی الثانی 1447 ھ مطابق 8،9 اور 10 دسمبر 2025ء بروز…

بھٹکل : مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن تینگن گنڈی کا ثقافتی پروگرام ، طلبہ کی متاثرکن کارکردگی پر حاضرین کی بھرپور داد

بھٹکل (فکروخبرنیوز) شہر کے تینگن گنڈی میں واقع پچاس سال قدیم ادارے مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن کا سالانہ ثقافتی پروگرام جمعرات بعد عشاء منعقد کیا گیا جس میں مدرسہ کے طلبہ اور چھوٹی طالبات نے اپنا دلچسپ ثقافتی پروگرام پیش…