Tag karnataka news

منگلورو : 36 افراد ضلع بدر کیے جاسکتے ہیں؟ پولیس نے قانونی کارروائی شروع کردی

منگلورو، 2 جون: دکشینا کنڑ ضلع پولیس نے عوامی امن و سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والی سرگرمیوں میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کی بنیاد پر ضلع سے 36 افراد کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی ہے۔ محکمہ پولیس…

آر ایس ایس لیڈر کلڑکا پربھاکر بھٹ کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں معاملہ درج

منگلورو: آر ایس ایس لیڈر کے خلاف پیر (2 جون، 2025) کو مبینہ طور پر اشتعال انگیز تقریر کرنے کے الزام میں ایک ایف آئی آر درج کی گئی جو فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دے سکتی ہے، پولیس نے…

بھٹکل : الشمع اسپورٹس اینڈ ویلفیئر اسوسی ایشن کی طرف سے رمضان المبارک میں اعمال میں سبقت لے جانے والوں کے درمیان انعامات تقسیم

بھٹکل : الشمع اسپورٹس اینڈ ویلفیئر اسوسی ایشن تینگن گنڈی کی طرف سے رمضان المبارک میں اعمال میں سبقت لے جانے والوں کے درمیان تقسیمِ انعامات کا پروگرام بروز سنیچر بعد عشاء متصلاً جامع مسجد تینگن گنڈی میں منعقد کیا…

منگلورو : مجرموں کی کسی بھی طرح کی امداد کرنے والوں کے خلاف پولیس کمشنرنے سخت کارروائی کا دیا انتباہ

منگلورو: نئے پولیس سٹی پولیس کمشنر سدھیر کمار ریڈی نے ہفتہ 31 مئی کو ایک سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ مجرموں کی مدد کرنے والے افراد کو بھارتیہ نیاہ سمہتا (بی این ایس) کے دفعات کے تحت سخت…

ساحلی پٹی میں پھیل رہی بدامنی سے پوری ریاست کو پہنچ رہا ہے نقصان : نائب وزیراعلیٰ ڈی کے شیوا کمار

بنگلورو: نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے کرناٹک کے ساحلی علاقے میں مبینہ طور پر فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینے کے لیے بی جے پی اور کئی تنظیموں پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس…

سن شائن اسپورٹس سینٹر بھٹکل کے نو منتخب عہدیداران : جناب امیر حمزہ محمد حسینا (چنا) صدر اور جناب قیصر محتشم تیسری بار جنرل سکریٹری منتخب

بھٹکل : شہر بھٹکل کا قدیم اسپورٹس سینٹرشمار کیا جانے والا یہ ادارہ گزشتہ نصف صدی سے سیاسی ، سماجی و فلاحی کاموں کے ساتھ ساتھ کھیل و تعلیم کے میدانوں میں خاموش اپنی خدمات انجام دے رہا ہے۔ یہ…

بھٹکل کے مولوی صابر علی اکبرا ندوی اور مولوی ذاکرالحق عمری کو دبئی میں المنارایوارڈ برائے امتیازسے نوازا گیا

بھٹکل/دبئی : بھٹکل سے تعلق رکھنے والے مولوی صابر علی اکبرا ندوی اورمولوی ذاکرالحق عمری کو االمنار اسلامک دعوہ سینٹر دبئی کی جانب سے ان کی تعلیمی میدان میں انجام دی جارہی خدمات کی سراہنا کرتے ہوئے ایک پروقار تقریب…

منگلور : پریس کانفرنس کے دوران عثمان کلاپو نے وزیر دنیش گنڈو راؤ پر کی شدید تنقید

منگلورو: ضلع جنوبی کنیرا میں حالیہ قتل وارداتوں کے بعد مسلمان غم وغصے کا اظہارکررہے ہیں اور کانگریس لیڈران پر نفرت انگیز تقاریر کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کررہے ہیں۔ آج منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں ایک…

منگلور: مسلم لیڈران کی وزیر انچارج دنیش گنڈو راؤ سے ملاقات ، نفرت انگیز تقاریر کرنےوالوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

منگلورو:  منگلوو میں یکے بعد دیگرے قتل وارداتوں پر مسلم لیڈران نے تشویش کا اظہار کیا ہے اور حکومت سے فرقہ ورانہ ہم آہنگی کی بحالی کے لیے مختلف اقدامات کرنے پر زور دیا ہے۔ مسلم لیڈران کا ماننا ہے…