Tag karnataka news

منگلورو میں موسلادھار بارش : پانی مکانوں اور دکانوں میں ہوا داخل

منگلور(فکروخبرنیوز) شہرکے مختلف علاقوں میں مسلسل بارش نے شہر کے نکاسی آب کے نظام کی خراب حالت کو ایک بار پھر بے نقاب کر دیا ہے۔ بارش کا پانی سڑکوں پر بہہ کر گھروں اور دکانوں میں گھس گیا جس…

بھٹکل میں موسلادھار بارش، سڑکیں ندیوں کا منظر پیش کرنے لگیں، تعلیمی اداروں میں تعطیل، ریڈ الرٹ جاری

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل میں آج صبح سے جاری شدید بارش نے نظامِ زندگی درہم برہم کر دیا ہے۔ موسلادھار بارش کے باعث کئی نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے ہیں، جب کہ سڑکیں ندیوں میں تبدیل ہو گئی ہیں۔ محکمۂ…

حج سے واپسی کے بعد اسپیکر یوٹی قادر کا بیان : سوشیل میڈیا پر نفرت پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ

بنگلورو/منگلورو (فکروخبرنیوز) کرناٹک اسمبلی کے اسپیکر یوٹی قادر نے حج سے واپسی کے بعد اخباری بیان جاری کرتے ہوئے عوام نے امن وامان کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے جنوبی کینرا ضلع میں حالیہ دنوں پیش آئے بعض فرقہ وارانہ…

بھٹکل : سرابی ندی میں گٹر کا پانی ، اب آسار کیری کے کنویں بھی آئے لپیٹ میں : 25 سے زائد افراد ٹائیفاڈ کے شکار

بھٹکل، 11 جون (فکروخبرنیوز) بھٹکل کے قدیم علاقے میں تاریخی سرابی ندی ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ ہمیشہ کی طرح یہاں گندہ پانی چھوڑے جانے کی وجہ سے ندی کے ساتھ ساتھ زیر زمین پانی کا نظام بھی متأثر…

العجائب پرفیوم کی جانب سے لکی ڈرا: سیفان ابن نطہر کو عمرہ پیکیج

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل کی مشہور العجائب پرفیوم کی جانب سے لکی ڈرا کے لیے ایک خصوصی پروگرام معہد حسن البناء الشہید مدینہ کالونی کے ہال میں منعقد کیا گیا۔ العجائب پرفیوم کے مالک ظفرعجائب کے مطابق تقریباً پانچ ماہ تک…

بھٹکل : شمس الدین سرکل اور رنگین کٹے میں پانی نکاسی کے لیے اقدامات

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بارش کے موسم میں شمس الدین سرکل اور رنگین کٹے کے قریب قومی شاہراہ پر جمع ہورہے پانی کی نکاسی کے لیے کام جاری ہے۔ آج صبح جے سی بی مشینوں کی مدد سے پانی کی نکاسی کے…

ٹمکور کو گریٹر بنگلورو میں شامل کرنے کی تجویز : کابینہ میں پیش کیے جانے کا امکان

بنگلورو/ٹمکور(فکروخبرنیوز) کرناٹک حکومت نے ریاست کے ترقی پذیر شہر ٹمکور کو “گریٹر بنگلورو ریجن گورننس اتھارٹی” کے تحت شامل کرنے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ اس حوالے سے ریاستی وزیر داخلہ اور ٹمکور ضلع کے انچارج وزیر ڈاکٹر جی…

کرناٹک میں ذات پر مبنی نئی مردم شماری کا فیصلہ، 90 دن میں سروے مکمل ہوگا : وزیراعلیٰ سدارامیا

نئی دہلی  (فکروخبرنیوز) کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدارامیا نے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں ذات پر مبنی نئی مردم شماری کا آغاز کیا جا رہا ہے، جسے آئندہ 90 دنوں میں مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ دہلی…

سنگاپور کنٹینرکو لگی آگ ، نیو منگلورو بندرگاہ پر زخمی افراد کے لیے تیاریاں مکمل

منگلورو(فکروخبرنیوز) بحیرہ عرب میں پیش آئے ایک سنگین بحری حادثے کے بعد نیو مینگلور بندرگاہ پر ہنگامی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، جہاں سنگاپور کے کنٹینر جہاز ایم وی وان ہائی 503 کے بچائے گئے 18 عملے کو لایا…