Tag karnataka news

گنگولی سمندر میں کشتی الٹ گئی ، تین ماہی گیر لاپتہ

گنگولی : گنگولی ساحل کے قریب ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ماہی گیری کی ایک کشتی الٹنے سے تین ماہی گیر لاپتہ ہو گئے۔ واقعہ ماڈی لائٹ ہاؤس کے قریب پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق کشتی پرخطر سمندری حالات…

کرناٹک میں پل کی افتتاحی تقریب پر تنازع : وزیراعلیٰ سدارامیا اور مرکزی وزیر نتن گڈکری آمنے سامنے

شیوموگا : کرناٹک کے ضلع شیوموگا میں نیشنل ہائی وے کے تحت بننے والے انفراسٹرکچر منصوبے کی افتتاحی تقریب ایک سیاسی تنازعے کا سبب بن گئی ہے۔ وزیراعلیٰ سدارامیا نے مرکزی وزیر برائے سڑک و ٹرانسپورٹ نتن گڈکری کو خط…

گوکرنا میں روسی خاتون اور دو کمسن بیٹیوں کا جنگل سے ریسکیو، ویزا کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی شروع

گوکرنا : اترا کنڑ ضلع میں گوکرنا کے قریب ایک دور دراز اور لینڈ سلائیڈنگ کے شکار علاقے میں ایک ڈرامائی ریسکیو آپریشن کے دوران پولیس نے ایک روسی خاتون اور اس کی دو نابالغ بیٹیوں کو ریسکیو کیا گیا۔…

منگلورو: ایماندار آٹو ڈرائیور نے سونے کا کنگن واپس کیا

منگلورو: منگلورو نے ایک آٹوڈرائیور نے ایمانداری کی مثال قائم کرتے ہوئے 17.5 وزن کا ایک کنگن مالک کے حوالے کردیا ہے جس پر سوشیل میڈیا میں آٹو ڈرائیور کی ایمانداری کی تعریف کررہے ہیں۔ ملی ہتھلو کے رہائشی وامانا…

بھٹکل تنظیم نے ’ادے پور فائلز‘  پر فوری پابندی کا کیا مطالبہ

بھٹکل کی معروف سماجی و ملی تنظیم مجلسِ اصلاح و تنظیم نے ’ادے پور فائلز‘ فلم کی ممکنہ ریلیز پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملک میں فرقہ وارانہ نفرت کو ہوا دینے والا ایک خطرناک قدم قرار…

بھٹکل میں آوارہ کتوں کی دہشت : بزرگ، بچے اور والدین شدید خوف میں مبتلا، ایس آئی او نے تحصیلدار کو دیا میمورنڈم

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل شہر میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی دہشت نے عام شہریوں، خاص طور پر معمر افراد، بچوں اور خواتین کی روزمرہ زندگی کو شدید متاثر کر دیا ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران شہر کے مختلف علاقوں…

کرناٹک کی پہلی سمندری ایمبولینس 2026 تک ہوگی تیار، ماہی گیروں کو سمندر میں ملے گی فوری طبی سہولت

منگلورو(فکروخبرنیوز) ساحلی کرناٹک کی ماہی گیروں کا ایک دیرینہ خواب جلد ہی حقیقت بننے والا ہے، کیونکہ ریاست کی پہلی سمندری ایمبولینس 2026 کے ماہی گیری سیزن تک کام شروع کرنے کے لیے تیار ہوگی۔ محکمہ ماہی گیری اس منصوبے…

ای ڈی نے ’کرناٹک ریاستی وقف بورڈ‘ کے تقریباً 4 کروڑ روپے واپس کیے

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ سے منسلک ایک اہم معاملہ میں کرناٹک ریاستی وقف بورڈ کو 3.82 کروڑ روپے کی رقم واپس کر دی ہے۔ یہ رقم دھوکہ دہی سے نکالی گئی تھی اور اب اسے اصل حقدار…