میٹرو کرایہ میں اضافہ کے لیے ریاستی حکومت ذمہ دار نہیں : ڈی کے شیوکمار کا بی جے پی پر حملہ

منگلورو (اے این آئی) کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر برائے شہری ترقی ڈی کے شیوکمار نے میٹرو کرایہ میں اضافے کے معاملے پر ریاستی حکومت کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بی جے پی کے الزامات کو سختی سے…









