Tag karnataka news

ملپے بندرگاہ کی ترقی کے لیے 850 کروڑ کی تجویز، منظوری نہ ملی تو ریاست خود کرے گی فنڈنگ: منکال ویدیا

اڈپی (فکروخبر نیوز)  کرناٹک کے وزیر برائے ماہی پروری، بندرگاہ منکال ایس ویدیا نے اعلان کیا ہے کہ ریاستی حکومت ملپے ماہی گیری بندرگاہ کی ہمہ جہتی ترقی کے لیے 850 کروڑ روپے کی تجویز مرکزی حکومت کو پیش کرے…

جماعت المسلمین بھٹکل کے عام انتخابات 21 نومبر کو

بھٹکل (فکروخبر نیوز) جماعت المسلمین بھٹکل نے اپنے عام انتخابات کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ الیکشن کنوینر کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق جماعت کے عام انتخابات 21 نومبر 2025 بروز جمعہ کو محکمہ شرعیہ کی عمارت میں منعقد…

بھٹکل : انجمن میں ہیلمٹ آن، سیفٹی آن‘ مہم پروگرام

بھٹکل(فکروخبرنیوز) انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ایپلیکیشن (AIMCA) میں آج ہیلمیٹ کے استعمال کو فروغ دینے اور ٹریفک قانون کی پاسداری کی اہمیت کو طلبہ کے سامنے بیان کرنے کی غرض سے ایک خصوصی پروگرا منعقد کیا گیا۔…

بھٹکل: ٹی ایم سی پر بے بنیاد الزامات، مچھلی مارکیٹ کے مسئلے پر الطاف کھروری کا دوٹوک موقف

بھٹکل (فکروخبرنیوز) پرانی مارکیٹ کے دکانداروں کو بےدخل کیے جانے کے الزامات پر وضاحت پیش کرتے ہوئے بھٹکل ٹاؤن میونسپل کونسل کے انچارج صدر جناب الطاف کھروری نے کہا ہے کہ بی جے پی رہنماؤں کے تمام دعوے حقائق کے…

کرناٹک میں SSLC امتحان کی فیس میں 5 فیصد اضافہ

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک اسکول ایگزامینیشن اینڈ اسسمنٹ بورڈ (KSEAB) نے سال 2026 کے ایس ایس ایل سی (SSLC) امتحانات کے لیے فیس میں 5 فیصد اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد پہلی مرتبہ امتحان دینے…

کرناٹک : سماجی سروے مکمل کرنے کیلئے اسکولوں میں 18 اکتوبر تک تعطیل کا اعلان

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک حکومت نے جاری سماجی، تعلیمی اور اقتصادی سروے کے سلسلے میں ریاست بھر کے تمام سرکاری اور امداد یافتہ اسکولوں میں 18 اکتوبر تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ سدارامیا اور نائب وزیر اعلیٰ…

جلدی کریں کہیں دیر نہ ہوجائے : فکروخبر آن لائن نعتیہ مسابقہ میں شرکت کے صرف دو دن باقی

بھٹکل (فکروخبرنیوز) فکروخبر کے شعبہ نغمات کے زیراہتمام ساحلی کرناٹک کے اضلاع کے بچوں کے درمیان جاری آن لائن نعتیہ مسابقہ 8 اکتوبر کو اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے۔ سرپرستان سے گذارش کی جاتی ہے کہ اپنا گوگل فارم…

کرناٹک : ایک کروڑ نو لاکھ گھروں کا سروے مکمل ، چار کروڑ دس لاکھ افراد کی تفصیلات جمع ، مزید دس دن کی مل سکتی ہے مہلت

بنگلورو: کرناٹک کی کانگریس حکومت سماجی، تعلیمی اور معاشی سروے (جسے عام طور پر ذات پات کی مردم شماری کہا جاتا ہے) کی مدت میں 7 اکتوبر کے بعد توسیع کرنے پر غور کر رہی ہے۔ جس کا اعلان جلد…

مسافر منگلورو پہنچے لیکن ان کا سامان دبئی میں ہی رہ گیا ، ایئر انڈیا ایکسپریس پر بدانتظامی کے الزامات ، مسافرسخت برہم

منگلورو: ایئر انڈیا ایکسپریس کی دبئی سے منگلورو آنے والی پرواز میں ہفتہ کی شام مسافروں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا، جب لینڈنگ کے بعد انہیں معلوم ہوا کہ ان کا سامان ان کے ساتھ نہیں پہنچا اور…

بھٹکل : اگر آپ کے گھر سروے نہیں ہوا ہے تو یہ کام کرلیں

بھٹکل(فکروخبرنیوز) حکومتِ کرناٹک کی جانب سے جاری سماجی، تعلیمی و معاشی سروے کے سلسلے میں مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل نے عوام سے اہم اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی گھر پر تاحال سروے آفیسر نہیں پہنچے ہیں…