جاپان میں پہلی بار، تقریباً 50 سال سے فعال جوہری پاور پلانٹ کا کام جاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق ‘ٹکاہاما نیوکلیئر پاور پلانٹ’ نومبر 1974 سے فعال ہے اوراگلے ماہ اپنی خدمات کے 50 سال مکمل کر رہا ہے۔ جاپان نیوکلیئر ریگولیشن اتھارٹی (این آر اے) نیپلانٹ کے نمبر […]