Tag Indian Railways

ٹرینوں میں رات گیارہ سے صبح پانچ بجے تک موبائل چارجنگ پر پابندی!

انڈین ریلوے نے ٹرینوں کے اندر آتشزدگی اور شارٹ سرکٹ کے واقعات کی روک تھام کے لیے رات کے اوقات میں موبائل چارجنگ پوائنٹس بند رکھنے کی ہدایت پر سختی سے عمل درآمد کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلوے بورڈ…

یشونت پور- کاروار ایکسپریس کی متعدد سروسز منسوخ، اکتوبر تا نومبر شیڈول جاری

کاروار (فکروخبر نیوز) ساحلی کرناٹک کو ریاستی دارالحکومت بنگلورو سے جوڑنے والی اہم ریل سروس 16515/16516 یشونت پور-کاروار-یشونت پور سہ روزہ (ٹرائی ویکلی) ایکسپریس کی متعدد سروسز عارضی طور پر منسوخ کر دی گئی ہیں۔ جنوبی مغربی ریلوے کی جانب…