Tag fikrokhabar

فکروخبر کے رفیق جناب نوید مصبا کے انتقالِ پُرملال پر تعزیتی نشست منعقد

بھٹکل(فکروخبرنیوز) رفیق فکروخبر جناب نوید مصبا کے انتقال پرملال پردفتر فکروخبرمیں تعزیتی نشست منعقد کی گئی جو یوٹیوب اورزوم پر آن لائن نشر کی گئی۔ اس موقع پر صدر فکروخبر ، ایڈیٹر انچیف ، مدیر اور دیگر رفقاء نے مرحوم…

ہوشیار! ایسی حرکت ہرگز نہ کریں ، کاپ میں بڑی چوری کی واردات ، 72 گرام سونا غائب

کاپ، 6 دسمبر:  شہر میں پیش آنے والی ایک افسوسناک واردات نے گھر کی حفاظت سے متعلق شہریوں کی غفلت کو بے نقاب کر دیا ہے۔ میٹر باکس میں گھر کی چابی چھپا کر رکھنے کی غیر ذمہ دارانہ عادت…

پریانک کھرگے کا دعویٰ: سو سال میں پہلی بار آر ایس ایس نے اجازت لے کر مارچ کیا

کرناٹک کے ضلع کلبرگی کے چتّاپور اسمبلی حلقہ میں آر ایس ایس کی جانب سے نکالا جانے والا روٹ مارچ سیاسی بحث کا مرکز بن گیا ہے۔ یہ وہی علاقہ ہے جہاں سے وزیر پریانک کھرگے، جو کانگریس صدر ملیکارجن…

شملہ میں سنجولی مسجد کے باہر نماز کیلئے آئے مسلمانوں کو روکنے پر چھ افراد کے خلاف ایف آئی آر

شملہ کے سنجولی علاقے میں جمعے کے روز اس وقت کشیدگی پیدا ہوئی جب کئی مسلمان مسجد کے باہر نماز کی ادائیگی کے لئے جمع ہوئے۔ اس دوران کچھ مقامی رہائشیوں نے، دیو بھومی سنگھرش سمیتی کے چھ اراکین کے…

کشمیر میں جماعت اسلامی کے خلاف تقریباً دو سو مقامات پر چھاپے ماری، 1000 افراد حراست میں

دہلی دھماکے کے بعد کشمیر میں سخت کارروائیاںدہلی کے لال قلعہ کے قریب کار بم دھماکے کے بعد وادی کشمیر میں سکیورٹی ہائی الرٹ پر ہے۔ پولیس اور پیراملٹری فورسز نے مختلف اضلاع میں مشتبہ افراد کے خلاف چھاپہ مار…

دبئی میں بھٹکل و اطراف کے نمائندوں کی وزیریو ٹی قادر سے ملاقات, عوامی مسائل، شاہراہ کی خستہ حالی اور صحت سہولتوں پر گفتگو،یادداشت بھی پیش!

دبئی (فکروخبر نیوز) خلیجی ممالک میں مقیم بھٹکل، مرڈیشور، منکی، ہوناور اور اطراف کے سرکردہ سماجی نمائندوں نے گزشتہ دنوں دبئی میں کرناٹک کے وزیر اور اسمبلی اسپیکر یو ٹی قادر سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات میں وفد نے خطے…

بھٹکل : RSDS یوٹیوب چینل کی کامیابی پر پُروقار تہنیتی محفل، علمائے کرام اور عمائدین کی شرکت

بھٹکل (فکروخبرنیوز)  RSDS یوٹیوب چینل کی نمایاں کامیابی کے اعتراف میں ایک شاندار تہنیتی نشست کا انعقاد گزشتہ دنوں عمل میں آیا جس میں مولانا محمد الیاس جاکٹی ندوی ، مولانا مقبول احمد کوبٹے ندوی اور مولانا عبدالعلیم خطیب ندوی…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں ’’مرشد الامت حضرت مولانا سید محمد رابع حسنیؒ کی حیات و خدمات پردوروزہ سیمینار‘‘ کا آغاز ، اللجنۃ العربیہ کی جانب سے طلبہ کےعلمی و فکری مقالات پیش

بھٹکل (فکروخبر نیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں طلبہ کی تنظیم اللجنۃ العربیہ کی جانب سے مرشد الامت حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی رحمۃ اللہ علیہ کی حیات و خدمات پر مشتمل دو روزہ سیمینار کا آغاز آج صبح…