Tag fikrokhabar

اندور میں گندے پانی نے 8 زندگیاں چھین لیں

مدھیہ پردیش کے اندور شہر میں گندے پانی کے استعمال سے ہونے والی ہلاکتوں نے نہ صرف مقامی انتظامیہ بلکہ ریاستی حکومت کو بھی بحران میں ڈال دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، بھاگیرتھ پورہ علاقے میں آلودہ پانی پینے سے…

القسام بریگیڈ نے پہلی مرتبہ ترجمان ابوعبیدہ کی شہادت کےا علان کے ساتھ ان کی تصویر اور اصل نام جاری کردیا

عزالدین قسام بریگیڈز کے نئے عسکری ترجمان نے غزہ کے صابرین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے 5 اعلیٰ قائدین کی شہادت کا اعلان کیا۔ بیان میں کہا گیا کہ یہ کمانڈرز اسرائیلی فورسز کی بمباری میں مارچ 2025 میں…

بنگلور میں انہدامی کارروائی: زیادہ تر مکانات مسلمانوں کے، کیرالا کے وزیراعلیٰ نے کہا ’بلڈوزر راج‘ — ڈی کے شیوکمار کی وضاحت

کیرالا میں حالیہ بلدیاتی انتخابات میں ایل ڈی ایف کو شکست کے فوراً بعد سیاسی ماحول میں تیزی آ گئی ہے۔ اسی پس منظر میں کیرالا کے وزیراعلیٰ Pinarayi Vijayan نے کرناٹک حکومت کی ایک انہدامی کارروائی پر سخت تنقید…

بھٹکل میں دوروزہ تبلیغی اجتماع روح پرور مناظر اور رقت آمیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر، ہزاروں افراد کی شرکت

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل کے انجمن آباد میں منعقدہ دوروزہ تبلیغی اجتماع آج جمعرات کی رات تقریباً نو بجے رقت آمیز اور دلوں کو جھنجھوڑ دینے والی دعا کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا۔ اس موقع پر پورا پنڈال سسکیوں، آنسوؤں…

دہلی کی خطرناک آلودگی سے وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری بھی پریشان!

مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے ایک تقریب میں دہلی-این سی آر میں بڑھتی ہوئی آلودگی پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ آلودگی کی وجہ سے انہیں الرجی ہوتی ہے۔ گڈکری نے کہا کہ ’’جب بھی میں…

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ہنگامہ : مسلم اقلیتوں پر مظالم” کے سوال پر پروفیسر معطل

نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ اس وقت تنازعہ کی زد میں آ گئی ہے جب بی اے (آنرز) سوشل ورک کے پہلے سیمسٹر کے امتحان میں ایک متبادل سوال کے طور پر طلباء سے کہا گیا کہ “ہندوستان میں مسلم…

کیرالہ میں خطرناک برڈ فلو،کیا مرغی کا گوشت کھانا محفوظ؟

ریاستی وزیرِ مویشیات جے جنچو رانی نے تصدیق کی ہے کہ الپّوزا اور کوٹایم اضلاع میں برڈ فلو (ایویئن انفلوئنزا) کے کیسز کی باضابطہ توثیق ہو چکی ہے۔ وزیر کے مطابق مشتبہ کیسز کے نمونے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہائی…

85٪ چندہ صرف ایک پارٹی کو! کیا ہندوستانی الیکشن واقعی فری اور فیئر رہ گئے؟

  ایسے وقت میں جبکہ الیکشن لڑنا بڑی حدتک پیسوں کا کھیل بنتا جارہاہے، کانگریس فنڈنگ کے محاذ پر  بی جےپی سے مسلسل پچھڑتی جارہی ہے۔ انتخابی اصلاحات پر پارلیمنٹ میں ہونے والے مباحثہ میں کانگریس لیڈر اجے ماکن نے…