Tag Crime News

کرناٹک میں بدعنوانی کے خلاف لوک آیوکتہ کی بڑی کارروائی ، 50 لاکھ کی بھاری رقم رشوت لیتے ہوئے تحصیلدار گرفتار

دھارواڑ (فکروخبرنیوز) کرناٹک میں بدعنوانی کے خلاف لوک آیوکتہ پولیس نے ایک بڑی کارروائی انجام دی ہے جس کے تحت دھارواڑ کے تحصیلدار سچیدانند کوچنور کو بدھ کی دیر رات 50 لاکھ روپے کی بھاری رقم بطَورِ رشوت قبول کرتے…

بھٹکل میں 31 سالہ خاتون پانچ سالہ بیٹی سمیت لاپتہ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بیٹی کے ساتھ اپنے شوہر کے گھر جانے کے لیے والد کے گھر سے نکلی خاتون لاپتہ ہونے کے بعد پولیس تھانہ میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔ مذکورہ خاتون کی شناحت فاطمہ ثمرین محمد عباس کرڈی (31)…

جعلی نوٹ گینگ کا پردہ فاش: اب تک مارکیٹ میں منتقل نہیں کیے گئے نقلی نوٹ، پولیس کی تصدیق

پتّور (فکروخبر نیوز) بیلتنگڈی تعلقہ کے کانئیورو گاؤں (ادینجا) میں جعلی نوٹ چھاپنے کے اڈے پر پولیس کی کامیاب کارروائی کے بعد عوام میں پھیلی بے چینی کافی حد تک ختم ہو گئی ہے۔ پولیس محکمہ نے باضابطہ وضاحت کرتے…

کیرانہ کی رکن پارلیمنٹ نے مقتول آدتیہ کی دادی کو دیا دلاسہ، مجرموں کو سخت سزا دلانے کا وعدہ

اتر پردیش کے سہارنپور ضلع میں واقع عیسوپور گاؤں میں نوجوان آدتیہ کھٹانا کے لرزہ خیز قتل کے بعد علاقے میں غم و غصے کی لہر برقرار ہے۔ اس دلخراش واقعے کے بعد کیرانہ کی رکن پارلیمنٹ اقرا حسن نے…